سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرواتے ہوئے ایک سال کی ملٹی پل انٹری ویزا سہولت کو معطل کردیا۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے […]
امریکہ میں انفلوئنزا کی شرح گزشتہ 15 سالوں میں سب سے زیادہ سطح پر آگئی ہے جس میں بدستور اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اب تک ہزاروں افراد خطرناک وبا کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے۔ امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ […]
دبئی کے حکمران نے بیوروکریسی میں کمی کے اقدام کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بہترین اور بدترین سرکاری محکموں کی درجہ بندی کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدروزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ […]
پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) نے بوتل میں بند پانی فروخت کرنے والے کم ازکم 28 برانڈز کو مائیکرو بائیولوجیکل یا کیمیائی آلودگی کے باعث انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا۔ پی سی آر ڈبلیو […]
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز دینے کا اعلان کیا ہے۔ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں عوام کو رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، […]
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں مانجھا بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر بریلی میں مانجھا فیکٹری سلنڈر دھماکے میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق مانجھا بنانے کے […]
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اشارہ دیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں ان کے ساتھ بابر اعظم اوپننگ کریں گے۔ پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ کیریئر کا آغاز چیمپئنز ٹرافی سے ہوا تھا، کوشش کروں گا اس چیمپئنز ٹرافی […]
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے ، گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی سالانہ شرح 1.02 فیصد کی کم سطح پر آ گئی ، برائلر مرغی 17 روپے 75 […]
ڈسکہ میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچی بھی شامل ہے۔ ڈسکہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 2 خواتین، 4 مرد […]
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں زہریلی شراب پینے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بوٹلِگ‘ شراب پینے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 20 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے انقرہ کے علاقائی […]
بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق اہم خبر دے دی۔ انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے شبھمن گل نے سابق کپتان ویرات کوہلی کی فٹنس […]