عوام کے لئے ہزاروں روپےکما نے کا زبردست موقع

  حکومت کی جانب سے اہم اقدام سامنے آیا، جس سے شہری پلاسٹک کی بوتلوں کے بدلے ہزاروں روپے تک کما سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے بگڑتے ہوئے وسیع پیمانے پر اثرات کا سامنا ہے تاہم پنجاب نے اس مسئلے […]

منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے  حمایت یافتہ 4 ارکان قومی اسمبلی کی  (ن) لیگ میں شمولیت کے  معاملے پر  اہم قدم اٹھانے  کا فیصلہ کرلیا۔   26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر پی ٹی آئی کے 4 حمایت یافتہ ارکان نے پارٹی پالیسی سے […]

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کے بھاؤ میں آج بھی اضافہ ہوگیا۔ ’’ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت  3 لاکھ 57 ہزار روپے […]

پولیس کی گاڑی پر حملہ

جنوبی وزیرستان لوئر میں اضرب خوڑ کے قریب پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خان خیل نے بتایا ہے کہ مسلح افراد کے حملے میں ڈی ایس پی برمل رخمین زخمی ہوئے ہیں۔ […]

معروف فٹبالر ٹریفک حادثے میں ہلاک

لیور پول فٹبال کلب کے  اسٹار  فٹبالر  ڈیاگو جوتا ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر 28 سالہ ڈیاگو جوتا اسپین کے شہر زمورا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا […]

پاکستان میں فائیو جی تاحال تاخیر کا شکارکیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

  ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تاخیر کا شکار ہو گئی، اس حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے وجوہات بتا دیں۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ قانونی پیچیدگیوں کے باعث فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی […]

جج عدالت سے گرفتار

مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے سیشن جج حویلی راجہ امتیاز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر تین دن قید کی سزا سنائی۔ جس کے بعد پولیس نے انہیں عدالت سے گرفتار کرلیا۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی […]

 امریکی صدر کا اہم دعویٰ سامنے آ گیا 

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 60 روز کے دوران جنگ کے خاتمے کیلئے تمام پارٹیز کے ساتھ مل کرکام کریں […]

مولانا فضل الرحمان کو ایف سی کی سیکیورٹی مل گئی

  وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی سیکیورٹی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی پر ایف سی مقرر کردی […]

ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا

خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپےسےزائد کےخورد بردکاانکشاف ہوا،انٹرنل آڈٹ کے دوران مالی بے ضابطگیوں،کرپشن اور سرکاری فنڈز میں بے قاعدگی کی نشاندہی ہوئی۔ ہسپتال کی خاتون فارماسسٹ ،سٹور […]

خبردار !!! الرٹ جاری کر دیا گیا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کےبارے میں الرٹ جاری کر دیا۔ تمام بڑے دریاؤں اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں 07 جولائی سے پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔ 6 […]

close