ڈالر کی قیمت گرگئی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 282.02 روپے سے کم ہوکر 281.96 روپے پر بند ہوا۔ حکومتی اداروں کی جانب سے ڈالر اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث مارکیٹ میں […]

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے مندرجات منظر عام پر آ گئے

  قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 پیش کیا، جسے […]

مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے تحریک انصاف کی حمایت

 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔  سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈر […]

سرکاری دفاتراور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

23 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ کے روز تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری و عوامی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق قصور کی ضلعی انتظامیہ نے صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 268ویں سالانہ عرس کی مناسبت […]

لیپ ٹاپ آسان اقساط پرحاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار , جانئے

 وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کے لیے آسان قسطوں پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا، یہ اسکیم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی […]

شناختی کارڈ , پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

وزیرداخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوانے والوں کو پیش آنے والی مشکلات کے فوری حل کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا سینٹر کوٹ عبدالمالک اور پاسپورٹ آفس شاہدرہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے […]

ربیع الاوّل کا چاند کب نظر آئیگا ؟ اہم پیشگوئی

  محکمہ موسمیات نے 24 اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا  کہنا ہے کہ ربیع الاول 1447 ہجری کا آغاز 25 اگست بروز پیر متوقع ہے۔ کراچی میں چاند دیکھنے کے اچھے امکانات ہیں۔ چاند کی پیدائش […]

 ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات ،بڑی خبر آ گئی

  پاکستانیوں کو اگلے ماہ ستمبر کے آغاز میں ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا موقع ملنے جا رہا ہے تاہم یہ چھٹیاں کب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے کیونکہ ستمبر کے آغاز میں مسلسل چار تعطیلات […]

خوفناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

  وادی نیلم  میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ بالائی وادی نیلم میں شنڈاس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں 6افراد سوار […]

 تیل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

  ایران میں تیل کے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی جنوبی تہران میں واقع آئل اسٹوریج میں ہوئی ۔ شعلے اور دھوئیں کے بادل دور دور تک دیکھے گئے۔ آگ نے ڈپو کے متعدد بلاکس کو متاثر کیا ۔ فائربریگیڈ کی گاڑیاں جلد ہی […]

روس کے معاملے ٹرمپ کا بڑی پیشرفت دعویٰ

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ”بڑی پیشرفت“ ہوچکی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا: ”رابطے میں رہیے گا!“ تاہم، انہوں نے اس پیشرفت کی تفصیلات […]

close