پاکستان میں ایم جی نے اپنی نئی الیکٹرک گاڑی بنگو ای وی کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے، جو کمپنی کی الیکٹرک وہیکل لائن میں ایک تازہ اضافہ ہے۔ یہ الیکٹرک ہیچ بیک کار شہری استعمال کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے اور جدید […]
آئندہ بجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت متعدد اشیا پر نئے ٹیکس عائد کیے جا سکتے ہیں۔ حکومت نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے کھاد، زرعی ادویات اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگانے […]
پنجاب کے کالجوں میں طالبات کے لیے مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے ذریعے طالبات کو تعلیمی مواد تک آسان رسائی، آن لائن […]
عالمی بینک نے پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس رقم سے 45 لاکھ افراد کو صاف پانی، نکاسی آب اور ویسٹ مینجمنٹ کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ عالمی بینک نے پنجاب انکلوسیو سٹیز پروگرام کے لیے […]
بلغاریہ کے وزیراعظم نے ملک میں احتجاجی مظاہروں میں اضافے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کئی ہفتوں سے جاری حکومت مخالف احتجاجات سے جنم لینے والے سیاسی بحران کے باعث عہدہ چھوڑا۔ وزیراعظم روزن ژیلیازکوف نے حکومتی منصب کے ساتھ اپنی سیاسی جماعت […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی 14 سال قید بامشقت کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل […]
تحصیل ہجیرہ میں ایک مسافر وین دریائے جہلم میں گر گئی، جس میں 16 مسافر سوار تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اب تک تین لاشیں نکال لی ہیں۔ یہ سنگین حادثہ جمعرات کی صبح راولاکوٹ کی تحصیل ہجیرہ میں پیش آیا، جہاں پنڈی سے جانے والی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کے میچز کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور اب […]
اسٹیٹ بینک نے 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ 40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کی فہرست آج سیالکوٹ میں جاری کی گئی۔ یہ پریمیم پرائز بانڈ […]
بلوچستان ہائی کورٹ نے سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی کورٹ میں تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 21 فروری 2026 تک ہوں گی جبکہ عدالت 23 فروری 2026 کو دوبارہ کھل جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ […]
سوڈان کے مشرق میں فوجی مال بردار طیارہ الیوشین آئی ایل-76 ہنگامی لینڈنگ کے دوران کریش کر گیا، حادثے کے نتیجے میں عملے کے تمام ارکان جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے کو تکنیکی خرابی کا سامنا تھا […]