اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعہ بلاک 12، منور چورنگی کے قریب پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں […]

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے اہم ریکارڈ چھین لیا

پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ کر ایک نیا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ ففٹی بنانے کا ریکارڈ حاصل […]

سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا تھا اور ٹیسٹوں کے دوران یہ بات […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سابق وزیر دفاع اور پیپلز پارٹی کے رہنما انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے۔ وہ چند روز سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج رات دس بجے مسجد بیت الاسلام، ڈیفنس فیز […]

خبردار !!! تعلیمی اداروں کے ٹائم ٹیبل تبدیل

پنجاب میں بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش نظر صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکول اب صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے، اور کوئی […]

85 فیصد اضافہ منظور! سرکاری ملازمین کی موجیں ہو گئیں

اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکج منظور کر لیا ہے، جس کے تحت ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بڑھتے ہوئے کرایوں کے بوجھ سے ملازمین کو ریلیف فراہم کرنا […]

نئی تحقیق میں نزلہ اور زکام کے بارے میں چونکا دینے وال انکشاف

ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف خطرناک بیماریاں ہی نہیں بلکہ عام وائرل انفیکشنز جیسے فلو، نزلہ زکام یا کورونا وائرس بھی دل کے دورے کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جب جسم کسی […]

اوقات کار تبدیل

موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق عدالتیں پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کھلی رہیں گی، جبکہ […]

اداکارہ صبا قمر پر بھی بڑے الزامات لگ گئے

پاکستانی اداکارہ صبا قمر پر حال ہی میں بوٹوکس اور لِپ فلرز کروانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اداکارہ ان دنوں اپنے ڈرامے پامال کے ایک جذباتی سین کے باعث سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، جس میں وہ شوہر کے سخت سلوک پر روتی […]

close