امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈیانا اور ان کی دو بیٹیوں نے اسلام قبول کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ گہری سوچ بچار اور اسلامی تعلیمات و اقدار سے متاثر ہونے کے بعد کیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیانا اور […]
جنوبی افریقی وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ہفتے کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران وہ شاہین شاہ […]
اسلام آباد : ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں اور فی کلو نرخ 220 روپے تک جا پہنچے۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں سرگودھا میں چینی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کر دی ہے، جس کے بعد اب 8 نومبر تک ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ […]
کراچی میں ایل پی جی کی قیمتیں سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ وصول کی جا رہی ہیں، جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ سرکاری طور پر ایل پی جی کا نرخ 201 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، تاہم مختلف علاقوں […]
ہنگو کے علاقے دوآبہ میں پولیس قافلے پر دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او عمران الدین سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قافلے کو سڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس افسران کربوغہ میں […]
اسلام آباد میں فی یونٹ سولر بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کی تجویز سامنے آگئی ہے، تاہم سولر توانائی سے بننے والی بجلی پر صارفین کو سسٹم سے ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سولر توانائی کے نرخوں میں […]
لاہور میں پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم کر دی ہے، تاہم یہ نئی پالیسی صرف آنے والی بھرتیوں پر لاگو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کو کم کرنے کے […]
اسلام آباد میں حکومت نے ٹیکس نیٹ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد نان فائلرز کو اے ٹی ایم یا بینک ٹرانزیکشن پر زیادہ ادائیگی کرنا پڑے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ٹیکس نیٹ میں وسعت اور محصولات میں اضافے […]
پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر قائم سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا اور آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری […]
پنجاب میں فلور ملز کے لیے سرکاری گندم کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے، جس کے لیے محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ نے پالیسی جاری کر دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت فعال فلور ملز اور آٹا چکیوں کو 3 ہزار روپے فی […]