سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکاکے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے صاحبزادے موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈپر خاور مانیکاکے […]
بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول شو سی آئی ڈی کے شہرہ آفاق کردار اے سی پی پردھیومن کا شو میں سفر ختم ہوگیا جس کی تصدیق سی آئی ڈی کے میکرز نے بھی کردی ہے۔ ‘کچھ تو گڑبڑ ہے دیا’ یا ‘دروازہ توڑو دیا’ […]
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں نالے میں دھماکے سے زخمی ہونے والا 14 سالہ اسد گزشتہ روز دم توڑ گیا، اسد کو اس کے ورثہ آبائی گاؤں ایبٹ آباد لے گئے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کوئی حکومتی نمائندے نے تاحال اس مسئلے […]
پاکستان سپر لیگ کے 10ویں سیزن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری بھی ہوگی ، اردو کمنٹری پینل میں طارق سعید، علی یونس، عقیل ثمر، مرینہ اقبال اور سلمان بٹ شامل ہیں۔ […]
تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی پھنس گئی ، جس میں خواتین اور بچوں سمیت 80 مسافر موجود ہیں۔ حکام کے مطابق تربیلا جھیل میں پھنسنے والی کشتی مسافروں کو تورغر سے لے کر ہری پور آرہی تھی۔ مسافروں کے مطابق کشتی تربیلا […]
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حج فلائٹ آپریشن 29 اپریل 2025 سے شروع ہوگا۔ سردار محمد یوسف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ رمضان سے قبل حاجیوں کی ٹریننگ کا پہلا سیشن مکمل کیا گیا جبکہ دوسرا مرحلہ […]
امریکی وزیر خارجہ نے جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے تمام پاسپورٹ ہولڈرز کے امریکی ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ انتظامیہ کسی غیرملکی شہری کو بے دخل کرنا چاہتی ہو تو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کے […]
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے قرآن پر حلف کے ساتھ تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ میرے بارے میں بانی پی ٹی آئی سے منسوب غلط خبریں […]
بالی وڈ کی کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی اداکارہ سارہ لورین کی والدہ انتقال کرگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارا لورین نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر فینز […]
کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سینئر نائب صدر ساجد ترین، آغا حسن بلوچ، عوامی نیشنل پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنماؤں نے بی این پی کے لانگ مارچ کا راستہ روکنے کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ […]