بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈرگواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے، شامی کے بائیں گھٹنے میں سوجن کی وجہ سے انہیں سیریز کے باقی میچز کے لیے فٹ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ بھارتی […]
کوئٹہ کے مختلف مقامات پر دو دستی بم حملے ہوئے جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کوئٹہ کے علاقے مشکے ایم 8 روڈ پر ترقیاتی کام کرنے والے ڈمپر پر نامعلوم افراد نے آئی ڈی بم سے حملہ کیا۔سیکیورٹی ذرائع کے […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر شبلی فراز کی […]
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ شہر قائد میں کل سے سائبرین ہوائیں رفتار پکڑیں گی، کراچی میں 25 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں چلیں گی۔ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں تیز سائبرین ہوائیں […]
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ سے پاکستان کے خلاف کچھ نہ کرنے، ملک کو چھوڑکر نہ جانے اور خدمت کرنے کا عہد لیا۔ فاسٹ اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان کردیا ۔ بلاول بھٹو نے سندھ یونیورسٹی جامشورو کےکانووکیشن سے خطاب میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کیلئے پاکستان تیار ہے نہ دنیا تیار ہے، ماحولیاتی تبدیلی آنیوالی نسلوں کیلئے بڑاخطرہ ہے،گلیشئر […]
تعطیل کا انتظار کرنے والے شہریوں کے لئے خوشخبریوں سے بھرا گفٹ نوٹیفیکیشن آ گیا۔ نیا سال کام کرنے والوں کے لئے کام کا سال ہو گا اور چھٹیوں کے شوقینوں کے لئے چالیس چھٹیوں سے بھرا سال؛ وفاقی حکومت نے نئے سال کے دوران […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور تمام بینکنگ اور مالیاتی ادارے 25 دسمبر 2024 بروز بدھ یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان میں بتایا کہ ”اسٹیٹ بینک آف پاکستان 25 دسمبر 2024 (بدھ) کو یوم قائداعظم […]
متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور […]
آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی آزاد پتن شاہراہ پر مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ پولیس کے مطابق مسافر کیری ڈبہ تراڑ کھل سے راولپنڈی جا رہا تھا، گاڑی میں سوار 4 افراد موقع پرجاں بحق جبکہ 3 بچے شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو […]
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کُرم کو آفت زدہ قرار دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے ضلع کرم میں ریلیف […]