ایران کا دوبارہ جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان

ایران نے ایک بار پھر اپنی جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے دوران کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائی جائیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ […]

مذہبی مقام پر بھگدڑ، کئی افراد ہلاک

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک مندر میں بھگدڑ سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریاست کے نائب وزیراعلیٰ پاوان کالیان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہے جبکہ تحقیقات کا […]

سپرمارکیٹ میں خوفناک دھماکہ ، درجنوں ہلاکتیں

شمالی میکسیکو کے شہر ہرموسیو کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں کم از کم 23 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعے کو حادثاتی دھماکہ قرار دیا جا رہا ہے اور شبہ […]

زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت و مقام کیا ؟ جانئے

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 73 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کے […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے مقبول منی وین ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس آر پر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ پیشکش محدود مدت کے لیے دستیاب ہوگی، جس کے بعد گاڑی کی ایکس فیکٹری […]

گاڑی مالکان خبردار !!! نئے قوانین نافذ

کویت میں گاڑیوں کی لازمی انشورنس پالیسی کے لیے نئے قوانین کے نفاذ کا وزارتی حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد الیوسف نے حکم نامہ نمبر 2116 جاری کیا، جو ٹریفک حادثات […]

معروف کرکٹر نے نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقی وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ہفتے کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران وہ شاہین شاہ […]

چینی کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ

اسلام آباد : ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں اور فی کلو نرخ 220 روپے تک جا پہنچے۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں سرگودھا میں چینی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے […]

close