ایپل کا مودی سرکار کے اہم کو حکم ماننے سے انکار ، حکام تلملا کر رہ گئے

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کے اس حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنے فونز میں سرکاری سائبر سیکیورٹی ایپ پہلے سے انسٹال کرے۔ روئٹرز کے مطابق مودی حکومت نے خفیہ طور […]

راکٹ سے حملہ، افسوسناک خبر آگئی

پنجگور: دہشت گردوں کے ایک گھر پر راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شہری کے دو بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں دہشت گردوں نے ایک گھر پر راکٹوں سے حملہ کیا، جس کے باعث ایک شہری کے […]

امتحانات رمضان میں ہوں گے ؟ طالبعلموں کے لئے اہم خبر آگئی

لاہور: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے طلبہ کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی ہے، پنجاب کے وزیرِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اب عیدالفطر 2026 کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ […]

اچھی خبر ، پاکستان اور ترکیہ کے مابین بڑا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے ترک پیٹرولیم اوورسیز کمپنی (ٹی پی او سی) کے ساتھ پانچ تیل کنسیشن معاہدوں پر دستخط […]

فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل پر عوام کتنا ٹیکس ادا کرتے ہیں؟ جانئے

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق شہری فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نمایاں ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں، جس کے تحت ایک لیٹر پیٹرول پر 96 روپے 28 پیسے […]

مسلسل بارش وبرفباری،محکمہ موسمیات نےبڑی خبر دیدی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت موسم شدید سرد ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور درمیانی […]

پولیس موبائل پر خوفناک بم حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان شہید ہوئے، جبکہ کانسٹیبل آزاد شاہ محفوظ رہے۔ واقعے کی […]

جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم , پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے عدالت سے بری خبر

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں عمر ایوب اور زرتاج گل کو عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا اور دونوں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔ سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران زین […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، دہشتگردوں کے حملے میں اہم شخصیت چل بسیں

بنوں میں دہشتگرد حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللہ اور تین دیگر افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب دہشتگردوں نے پولیس کی گاڑی پر اچانک فائرنگ کی۔ حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کے […]

close