آرمی چیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی 10 نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں، جب تک غیور عوام افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان کوکوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اسلام آباد میں پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے […]

فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی گئی

  کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی۔ فچ نے پاکستان کی ریٹنگ سی پلس سے بی مائنس کردی ہے، پاکستان کی غیرملکی ڈیفالٹ ریٹنگ ٹرپل سے بڑھا کر بی مائنس کردی گئی ہے۔فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک […]

کشتی کا افسوسناک حادثہ،بری خبر آ گئی

مشرقی لیبیا کے قریب تارکین افراد کی کشتی کو حادثہ پیش آنے کے بعد 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ 4 پاکستانیوں میں سے 3 کا تعلق منڈی بہاالدین اور ایک کا گوجرانوالا […]

علی امین گنڈاپور کیلئےعدالت کی جانب سے اچھی خبر

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت […]

ہزاروں اساتذہ کیلئے اچھی خبر آ گئی

  تبادلوں کیلئے 6000 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروادی ،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے لئے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 13اپریل مقررہ کردہ تاریخ تک 5 ہزار 9 سو 23 اساتذہ نے اپلائی کیا، اوپن میرٹ ریگولر کیٹگری […]

عمر ایوب کوبڑا ریلیف مل گیا

  پشاور ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ایک مہینے کی حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست […]

عمارت پر راکٹ حملہ، بڑا نقصان

  خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں راکٹ حملے سے 7 مزدور زخمی ہوگئے۔ کے پی پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے وزیرآباد میں ریسکیو 1122 کی زیر تعمیر عمارت پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 مزدور زخمی ہو ئے۔ پولیس […]

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کے نام کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈیا کے شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں جنہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا […]

ملک کے اہم علاقے میں طیارہ گر کر تباہ

پنجاب کے ضلع وہاڑی میں لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔جبکہ دونوں پائلٹ ایجیکٹ کر گئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارہ نجی آئل کمپنی […]

پولیس ٹرک پردھماکا، 3 اہلکار شہیددرجن بھرزخمی

  مستونگ میں پولیس کے ٹرک پر دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مستونگ میں شمس آباد کے قریب پولیس کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا اور اس دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید […]

close