فرانس میں ایک موبائل سروس کا ڈیٹا ایکٹر مینجمنٹ ٹول کو نشانہ بناتے ہوئے سائبر حملے کا شکار ہوگیا۔ اس سائبر حملے میں ہیکرز نے ہزاروں صارفین کا ڈیٹا حاصل کرلیا جبکہ سیکڑوں صارفین کے ٹیلیفون کئی گھنٹوں تک صارف کی بجائے ہیکرز کے استعمال […]
کراچی: سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ ایم ڈی کیٹ میں97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے سائبرکرائم کراچی […]
کراچی : حکومت سندھ نے یکم نومبر بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں دیوالی کے موقع پر یکم نومبر بروز جمعہ کو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل […]
لاہور: پنجاب میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کو قابو کرنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہنگامی بنیادوں پر ماحولیاتی قوانین کے نفاذ اور عوام کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا ہے۔ سینیئر […]
28 ستمبر اور 5 اکتوبر کو تحریک انصاف کی جانب سے کیے جانیوالے احتجاج کے دوران تھانہ وارث خان اور تھانہ ٹیکسلا سے گرفتار 43 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد شاہ نے محفوظ فیصلہ […]
بھارت کے بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ نے اب بہار کے ضلع پورنیا سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹ کے رکن پپو یادو کو بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔ پپو یادو نے ممبئی میں بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کے حق میں بیان […]
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کیلئے قرض منظور ہوا ہے، وزیر خزانہ نے صدر اے ڈی […]
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس راولپنڈی […]
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹس کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے افسر اور سیکریٹری، فیڈرل پبلک سروس کمیشن سید حسنین مہدی 9اگست 2025 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوں گے۔ سندھ حکومت […]
آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور اب پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انہیں کوچ بنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس جون میں ٹی20 ورلڈکپ میں کینگروز کی نمائندگی کرنیوالے میتھیو ویڈ آسٹریلوی سکواڈ کا […]
موسم بدلتے ہی کھانسی اور گلے میں خراش سمیت سوزش کی شکایت بڑھ جاتی ہے جس کا شکار ہر عمر کے افراد ہوتے ہیں۔دنیا بھر میں موسم تبدیل ہورہا ہے اور گرمی سے سردی کی جانب کروٹ لے رہا ہے، ایسے میں پولن الرجیز بھی […]