شیر کا بچہ غیر قانونی طور پر رکھنے اور اسلحہ کی نمائش پر پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام اور پولیس نے ضلع جہلم کے علاقے چونگ میں جنگلی حیات کی موجودگی اور آتشیں اسلحے کی غیر […]
لاہور: پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک اور کرکٹر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سامنے آیا ہے۔ فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ہے۔ محمد عرفان […]
صوبائی حکومت نے بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع […]
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ناراض ہو کر حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، اسی لیے ہم […]
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ […]
یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں […]
یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں […]
رواں سال کے آخر میں ہونڈا کمپنی نے اپنے خریداروں کو اچھی خبر سنادی ہے، خریدار اب ہونڈا سی ڈی 70 کو آسان اقساط پر بھی خرید سکتے ہیں۔ دسمبر 2024 تک ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اب بھی 1,57,900 روپے پر برقرار ہے، […]
سوئٹزرلینڈ نے بھارت کے ساتھ دوہرے ٹیکس چھوٹ کے معاہدے کے تحت دیے گئے سب سے پسندیدہ قوم (ایم ایف این) کے درجہ کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ بھارت کی سپریم کورٹ کے نیسلے کیس میں فیصلے کے بعد سامنے آیا […]
سندھ حکومت کی جانب سے بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، سینئر افسران اور کراچی میں تعینات بااثر تھانیداروں کو ہٹانے کی اصل کہانی سامنے آگئی ، بیورو کریسی کے خلاف کاروباری شخصیات کی شکایات کام کرگئیں، سندھ میں انتظامیہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے […]
مشہور تامل فلم سٹار کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ان کی یہ گرفتاری حیدرآباد میں فلم ”پشپا2“ کے پریمیئر کے موقع پر مچ جانے والی بھگدڑ کے نتیجے میں ایک خاتون کی موت کے سلسلے میں عمل میں آئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ہلاکت کا یہ […]