جہلم، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر نگرانی پولیس لائن میں لیکچر کا اہتمام

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں پولیس و افسران و ملازمین کے لیے خصوصی لیکچر کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم رانا عمر فاروق کی زیرنگرانی پولیس لائن جہلم میں مذہبی سکالر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (ر) سلطان حبیب تاجک […]

جہلم، ڈپٹی کمشنر کا شہر کا دورہ، بارش کی صورتحال کا جائزہ

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر ضلع بھر کے تمام بلدیاتی اداروں کے افسران و عملہ کو متحرک کیاہے، انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا […]

جہلم،خواتین کے حقوق اور معاشرتی ترقی میں کردار کے تحت سیمینار کا انعقاد

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم کی جانب سے کثیر الجہتی پروگرام کے تحت خواتین کا عالمی دن فیملی پلاننگ بنیادی انسانی حق: خواتین کے حقوق اور معاشرتی ترقی میں کردار کے تحت سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وویمن ڈویلپمینٹ ڈیپارٹمنٹ جہلم […]

جہلم،محکمہ زراعت توسیع،گندم کی کٹائی بارے میگا فارمرز سیمینار کا انعقاد

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)محکمہ زراعت توسیع جہلم کے زیراہتمام دارا پور میں گندم کی کٹائی بارے میگا فارمرز سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی تھے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دارہ پور میں گندم کی […]

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف نے بھی پیغام جاری کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کی تعمیر میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی یوم خواتین پر اپنے پیغام […]

عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراؤ

اسلام آباد (پی این آئی) شہر اقتدار میں عورت مارچ کے شرکا پر بعض افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں یوم خواتین پر 2 ریلیاں نکالی جارہی ہیں، ایک ریلی کے شرکا نے عورت مارچ میں گھسنے کی کوشش کی تاہم […]

دنیا کو بھارتی بربریت پرآواز اٹھانی چاہئے،شاہ محمود قریشی

ملتان: (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ دلی فسادات کی مذمت کر رہی ہے۔ عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

ایس پی عائشہ بٹ کی عورت مارچ میں شرکت

لاہور (پی این آئی) ایس پی عائشہ بٹ بھی عورت مارچ میں شرکت کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں خواتین کا مارچ جاری ہے جس کی سکیورٹی کی ذمہداری ایس پی عائشہ بٹ نبھا رہی ہیں اس موقع پر انہوں نے اردوپوائنٹ […]

بلاول بھٹو نےمسلم لیگ ن اور تحریک انصاف پر تنقید کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے غریب عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہالاہور کے عوام کیلئے سب سے زیادہ […]

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر حیران کن فیصلہ کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ کا آخر کار ٹاس ہو گیا تاہم وقت ضائع […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کب شروع ہو گا اور کتنے اوورزکا ہو گا؟جانئے

راولپنڈی (پی این آئی) ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں آج راولپنڈی کے میدان میں آمنے سامنے ہونے جارہے ہیں تاہم میچ کو 9 اوورز تک محدود کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش نے […]

close