لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گجرات کے صوبائی حلقہ پی پی 32 کی نشست سےضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ پی پی 32 کی نشست مسلم لیگ ( ق ) کے رہنما اور وفاقی وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے جیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام مقدمات ختم کرکے رہائی کے احکامات جاری کیے جائیں۔ عمران خان کو توشہ خانہ، سائفر جیسے جھوٹے مقدمات میں عجلت میں سزا سنائی گئی، عدالتی فیصلوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل غیر آئینی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بانی چئیرمین عمران خان کے مقدمات کے حوالے […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی وزراء بلال یاسین، مجتبیٰ شجاع الرحمن، عاشق حسین کرمانی، سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ، ڈی جی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا کی چھ خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے چار جبکہ مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) العزیزیہ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنسزمیں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دیئے۔ احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کی ضمانت منظور کرلی ، عدالت نے 50،50ہزار روپے مچلکوں کی عوض دونوں کی ضمانتیں منظور کیں،احتساب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔تاہم ڈیز ل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 285.69 […]
ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں مختلف کمپنیاں اخراجات کم کرنے اور منافع بڑھانے کے لیے ملک سے باہر کے کارکنوں کی خدمات حاصل کررہی ہیں۔ بھرتی کنسلٹنٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ریموٹ کارکنوں کو زیادہ ترایشیا، مشرق وسطی اور […]
فیصل آباد (پی این آئی)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل […]