نقل کے لیے بھی عقل چاہیے ،شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا

لندن (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور اس لیے اچھا بنا […]

کورونا وائرس کن لوگوں کیلئے زیادہ خطرناک ہے، ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور محض تین ماہ کے عرصے میں یہ 102سے زائد ممالک تک پہنچ چکا ہے۔ ماہرین تحقیقات میں احتیاطی تدابیر بتا رہے ہیں کہ اس موذی سے کیسے بچا جا […]

دبئی، ٹیکسی ڈرائیور نےکمرے کی صفائی کے جھگڑے پر کزن کو چاقو گھونپ کر قتل کر دیا

دُبئی (پی این آئی) دُبئی میں مقیم ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے کمرے کی صفائی کے جھگڑے پر اپنے کزن کو چاقو کے متعدد وار کر کے زندگی سے محروم کر دیا۔ یہ واقعہ ہور الانز کے علاقے میں واقع ایک رہائشی بلڈنگ میں پیش […]

پاکستان میں کورونا کے مزید 9تصدیق شدہ مریض، متاثرہ افراد کی تعداد 16ہوگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد صوبہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 جبکہ ملک بھر میں یہ تعدادبڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری […]

کورونا وائرس کا خوف،وائرس سے بچنے کیلئےچینی حکومت نے اپنے شہریوں میں قرآن مجید بانٹنا شروع کر دیے

لاہور( پی این آئی ) کورونا وائرس ، چین سے شروع ہوا، اور وہاں سے ہوتا ہوا پوری دنیا میں پھیل گیا، پور دُنیا میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے ایک خوف کی فضا قائم ہے، مہلک مرض کی وجہ سے چائینہ، ایران ، […]

لاہور، پنجاب پولیس سیاسی دباؤ کا شکار،طاقتور منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن مہنگا پڑگیا

لاہور(پی این آئی ) طاقت ور منشیات فروشوں کی انکوائری زیر التواء مگر پولیس احکام سیاسی دباو کا شکار ہوکر ایس ایچ مانگامنڈی جاوید اقبال چیمہ کو تبدیل کر دیا۔ذرائع کے مطابق تبدیلی سرکار کی حکومت میں پنجاب پولیس سیاسی دباو کا شکار ہونے لگی […]

شین واٹسن نے پاکستانیوں کیلئے زبردست پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شین واٹس نے پاکستان میں آ کر پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ عوام کے ساتھ خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے شیئر کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹویٹر پیج پر شین […]

شعیب اختر نےلاہور قلندر کو ٹورنامنٹ میں کامیابی ہونے کیلئےزبردست مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی )راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز نے دیگر ٹیموں کا بیڑاغرق کردیا ہے ،پشاور زلمی اگر دو میچ ہارتی ہے تو ایونٹ سے باہر ہو جائے گی ۔نجی نیوز چینل کے خصوصی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان […]

مکہ ریجن میں زلزلے کے جھٹکے

ریاض(پی این آئی )مکہ مکرمہ ریجن کی تحصیل البیضامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںجس سے شہری خوفزدہ ہو گئے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔جیو لوجیکل سروے بورڈ کے نمائندے نے اس کی تصدیق […]

صحافی نے خلیل الرحمان قمر سے سوال کیا کہ بلاول بھٹونے بھی عورت مارچ کی حمایت کی ہے ، وہ ایک سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں، اس پر آپ کا کیا موقف ہے؟تو خلیل الرحمان قمر نے کیا جواب دیا؟جانئے

لاہور(پی این آئی) خلیل الرحمان قمر نے کچھ دن قبل ایک لائیو ٹی وی پروگرام میں خاتون سماجی کارکن ماروی سرمد کو گالی دی تھی جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔کچھ لوگ ان کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں […]

کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں کروناوائرس سے متاثرہ ایک اور مریض سامنے آگیا جس کے بعد سندھ میں متاثرین کی تعداد 5 اور پاکستان میں مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے جن میں سے ایک مریض صحت یاب ہوچکا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی […]

close