جعلی چئیرمین نیب ساتھی سمیت گرفتار

لاہور (پی این آئی) نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے اور بھاری رقوم وصول کرتے تھے۔ […]

خیبرپختونخوا حکومت نے غریب عوام کیلئے رمضان پیکج کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا ہے اور ساتھ ہی صوبے میں صحت کارڈ کے لیے 5 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی طرف […]

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کتنے فیصد کمی کر دی؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے […]

ماہ رمضان میں عمرے پر جانے والے افراد کے لیے اہم خبر

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں نئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی جس کے تحت صرف ایک مرتبہ ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوا جس دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بڑی […]

بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا ارشد ندیم کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) ورلڈ اور اولمپک چیمپئن بھارتی جیو لین تھرور نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کے لیے آواز بلند کردی۔ ایک انٹرویو میں نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ یہ یقین کرنا مشکل ہےکہ ارشد ندیم کو جیولین کے حصول میں مشکل کا سامنا […]

پنجاب حکومت کا صحافیوں کیلئےبڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے ایک ارب روپے کے جرنلسٹس انڈومنٹ فنڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے صحافیوں کیلئے ایک ارب روپے کے جرنلسٹس انڈومنٹ فنڈ کا اعلان کیا ہے جس کا لاہور پریس کلب گورننگ باڈی […]

پی ٹی آئی چھوڑ کر پچھتا رہا ہوں، عمران خان کے پرانے ساتھی نے ملاقات کی خواہش کردی

کراچی ( پی این آئی ) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں برے وقت اور حالات سے گزر رہی ہے، مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے۔ عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان سے […]

شہری کے تین لاکھ کے جوتے مسجد سے کیسے چوری ہوگئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی بخت منیر موٹر وے سے واپس اسلام آ رہے تھے کہ نماز جمعہ کا وقت آن پہنچا۔ تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں انٹر چینج پر رک کر مسجد میں نماز پڑھنے گئے۔ […]

حکومت کیساتھ مذاکرات ہوں گے یا نہیں؟ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شوکت محمود بسرا کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کرتے اس وقت تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشوکت بسرا […]

سینیٹ انتخابات، فیصل جاوید کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ انتخابات کےلیے تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ میاں عزیز الدین نامی شہری نے اعتراضات سے متعلق درخواست ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادی۔درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ فیصل جاوید نے […]

پی ٹی آئی ختم ہوچکی، عمران خان کی سیاست میں واپسی ممکن نہیں

فیصل آباد (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے جبکہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) […]

close