صنم جاوید کی سینیٹ امیدوار کیلئے نامزدگی پرپی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کی کڑی تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما طیبہ راجہ نے صنم جاوید کو سینیٹ کا امیدوار نامزد ہونے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ راجہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک کو […]

رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف بڑااعلان

کراچی (پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاق، سندھ اور […]

سینیٹ انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا سے اُمیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی

پشاور (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے خیبر پختونخوا سے سینٹ کے 42 امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق جس میں جنرل نشستوں پر 25 ، ٹیکنوکریٹس […]

نیب کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں اپنے ہی افسر کو گرفتار کرلیا

کراچی (پی این آئی)نیب کراچی اور اسلام آباد نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کو کرپشن میں ملوث ملزمان سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ گرفتار نیب افسر عمران شیخ پر چیک کی صورت میں رشوت لینے کا الزام ہے۔۔نیب افسر […]

پی بی 50 کے پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی پچاس کے چھ پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی ہے ۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق تاریخ میں تبدیلی صوبائی حکومت کی درخوست پر کی گئی ہے ،پی بی پچاس کے […]

کرپشن کے الزام میں نیب نے اپنا ہی افسر گرفتار کرلیا

کراچی(پی این آئی) ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عمران شیخ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کراچی اور اسلام آباد نے ایک کارروائی میں کرپشن کے الزام پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عمران شیخ کو گرفتار کر لیا۔ عمران شیخ کو کرپشن […]

آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی نے انڈین لیگ کو ‘سرکس’ قرار دیدیا

ممبئی(پی این آئی)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل سٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مچل سٹارک جو 8 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر آئی […]

سوشل میڈيا پر شہدا کیخلاف مہم کا الزام، پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی توہین سے متعلق پی ٹی آئی نے سوشل میڈيا پر کوئی مہم […]

آئرش کرکٹر نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن […]

close