فیصل واوڈا کس پارٹی کو جوائن کرنے جارہے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی کو جوائن نہیں کر رہا، آزاد سیزن چل رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو فیصل واوڈا نے کہاکہ انتخابات میں شفافیت تو 75سال سے سوالیہ نشان ہے،آزاد ہوں اور آزاد […]

محکمہ موسمیات نے دو دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کردی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں 21اور22مارچ کو ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پشاور میں مطلع صاف، موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے،پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنسوں کی فیس میں اضافے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، عدالت نے ہوم سیکرٹری ،آئی جی پنجاب اور سی ٹی او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس […]

ڈیرن سیمی کا پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار، وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا ۔ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کیلئے پشاور زلمی کے […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی سردار نجف حمید کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ پیر کو راولپنڈی کی ایک عدالت سے ضمانت حاصل کرنے […]

پاکستان میں ایکس کی بندش، بین الاقوامی تنظیم بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت سے سماجی رابطے کی سائٹ’’ایکس‘‘ کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کو فوری بحال کریں،ایکس کی بندش مختلف سیاسی جماعتوں کی رائے کو دبانے کی […]

روس کے صدارتی انتخابات کا نتیجہ آگیا، کون جیتا؟

مااسکو(پی این آئی) ولادی میرپیوٹن تقریباً88فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک مرتبہ پھر روس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ولادی میر پیوٹن 1999 سے روس پر حکمرانی کر رہے ہیں اور پانچویں بار صدرمنتخب ہوئے ہیں، دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی ہم […]

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، عمران خان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواست 20 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود […]

گھی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ملتان(پی این آئی) ملتان میں ماہ رمضان کے دوران مختلف برانڈ کے گھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں گھی مہنگا ہوگیا، مختلف برانڈ کے گھی 300 روپے فی پیٹی مہنگے ہوئے ہیں۔ کراچی برانڈ کا گھی 4500 […]

معروف کار کمپنی کا اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی پروڈکشن بندکرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 […]

وفاقی حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے تمام سیاسی جماعتوں سے قومی مقصد کےلیے تعاون مانگ لیا۔ ظفروال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ تمام جماعتیں سیاسی مفادات چھوڑ کر قومی مقصد کےلیے تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ کولیشن […]

close