کرونا وائرس کاخطرہ، ضلع جہلم میں دفعہ 144 کا نفاذ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب،محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ،تفصیلات کیمطابق کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ ضلع میں کرونا […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ساتھ ساتھ تمام ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں میں صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف نیک جذبے کے تحت اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا […]

کرونا وائرس ،ڈپٹی کمشنر کا جہلم کے تمام کالجز کے ہاسٹلز کا تفصیلی دورہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کا جہلم کے تمام کالجز کے ہاسٹلز کا تفصیلی دورہ،تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ایڈیشنل کمشنر جنرل سید نذارت علی اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال […]

زبردستی شادی کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

جہلم (طارق مجید کھوکھر) سب انسپکٹر محمد افضل ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے کم عمر لڑکی کے ساتھ زبردستی شادی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان، علی سلیمان ولد سلیمان(دولہا) سلیمان اور معراج خالد(دلہن کا والد)کو گرفتار کر کے […]

کورونا وائرس ،نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نےبڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نے کورونا کی تشخیص کرنے والی سستی ترین کٹس بنا لی ہیں ۔نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ”عطاالرحمان سکول آف اپلائڈ بائیو سائنس“ کے سائنسدانوں نے ” وہان انسٹی ٹیوٹ […]

صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ […]

چینی کے ایکس ملز ریٹ میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) شوگر ملز مالکان نے چینی کے ایکس مل ریٹ 13روپے کلو بڑھا دیئے ہیں۔ 3دسمبر 2019ءکو جب موجودہ کرشننگ سیزن شروع ہوا تو ایکس مل ریٹ 63روپے کلو تھا۔ چینی کی نئی پیداوار آنے سے اقتصادی قانون کے مطابق چینی […]

کراچی میں کورونا کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 21 جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد ۔ (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

close