امبیدکر نگر (پی این آئی)بھارت میں کار پر ہیلی کاپٹر کے پنکھے لگا کر ہیلی کاپٹر تیار کرنے والے دونوں بھائیوں کو پولیس نے روک دیا، جبکہ گاڑی والے اس ہیلی کاپٹرکو بھی ضبط کر لیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے امبیڈکر نگر میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر پنجاب اور اسلام آباد میں 32 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو مقدمات کی تفصیل فراہم کردی گئی۔ اسلام آباد ہائئیکورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی دائر درخواست […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انسٹا گرام میں ایک دلچسپ فیچر ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے۔یہ فیچر فی الحال بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔ایک رپورٹ […]
لاہور (پی این آئی) نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے اور بھاری رقوم وصول کرتے تھے۔ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا ہے اور ساتھ ہی صوبے میں صحت کارڈ کے لیے 5 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی طرف […]
کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں نئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی جس کے تحت صرف ایک مرتبہ ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوا جس دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بڑی […]
لاہور(پی این آئی) ورلڈ اور اولمپک چیمپئن بھارتی جیو لین تھرور نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کے لیے آواز بلند کردی۔ ایک انٹرویو میں نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ یہ یقین کرنا مشکل ہےکہ ارشد ندیم کو جیولین کے حصول میں مشکل کا سامنا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے ایک ارب روپے کے جرنلسٹس انڈومنٹ فنڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے صحافیوں کیلئے ایک ارب روپے کے جرنلسٹس انڈومنٹ فنڈ کا اعلان کیا ہے جس کا لاہور پریس کلب گورننگ باڈی […]
کراچی ( پی این آئی ) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں برے وقت اور حالات سے گزر رہی ہے، مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے۔ عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی بخت منیر موٹر وے سے واپس اسلام آ رہے تھے کہ نماز جمعہ کا وقت آن پہنچا۔ تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں انٹر چینج پر رک کر مسجد میں نماز پڑھنے گئے۔ […]