جدہ (پی این آئی) کرونا وائرس کا خدشہ،سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ہونا شروع ہو گیا ہے، تمام بڑے سٹور شاپنگ مال اور ہوٹل بند کر دئیے ہیں صرف اشیاخوردونوش والی دوکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کرونا […]
جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہاہے کہ کروناوائرس کے پیش نظر ہمارا تمام ملکوں کے لیے سادہ پیغام ہے ٹیسٹ، ٹیسٹ اور ٹیسٹ۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے […]
تہران(پی این آئی) ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ […]
اوٹاوا (پی این آئی) جسٹن ٹروڈو نے پورے کینیڈا کو لاک ڈاون کرنے کا اعلان کردیا، 18 مارچ کے بعد کینیڈا کی تمام سرحدیں اور فضائی روٹس بند کر دیے جائیں گے، فیصلہ ملک کے تمام 10 صوبوں میں کورونا وائرس پھیلنے اور 313 تصدیق […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے تاریخ میں پہلی مرتبہ لیگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے مگر اس اہم ترین میچ سے قبل ہی ٹیم کو زوردار جھٹکا لگ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کیخلاف اہم میچ ہے اور اس میں ایک اچھا کمبی نیشن میدان میں اتاریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس […]
کراچی، ڈیرہ اسماعیل خان، ملتان، سکھر: پاکستان کے لیے کورونا وائرس کے حوالے سے آج بدترین دن رہا اور مزید 131 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 184 تک جاپہنچی۔آج تفتان سے سکھر آنے […]
لاہور(پی این آئی): کورونا وائرس کی وجہ سے ناک آوٹ مرحلے سے پہلے لاہور قلندرز کو دو سے تین غیر ملکی کرکٹرز سے محروم ہونا پڑسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیوڈ ویزے فلائٹ کنفرم ہونے پر کسی بھی وقت لندن روانہ ہوسکتے ہیں۔ لاہور قلندرز کی […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرنے والی چاروں ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے لیگ کے آخری گروپ میچ کے دوران ہوا۔کوئٹہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد52 ہوگئی، معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کہ ان مریضوں کا جن افراد سے رابطہ ہوا ہے، ان کی تلاش جاری ہے، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بہتراقدامات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]