اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مخصوص اوقات میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے یہ اقدام 23مارچ پر کے حوالے سے ٹریفک […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اور اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی اسمبلی اجلاس کی طلبی پر آمنےسامنے آگئے۔ گورنر نے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت محصوص نشستوں پر کامیاب اراکین کی حلف برداری کے لیے جمعے کو اجلاس طلب کیا ہے۔ادھر اسمبلی […]
ممبئی(پی این آئی)مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا پر خبر گردش کر رہی ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکاشرمااپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ […]
لاہور(پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر و کوچ وقار یونس نے پی ایس ایل سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو اہم تجویز دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے چیئرمین […]
نئی دہلی(پی این آئی)نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو لوک سبھا انتخابات سے کچھ ہی ہفتے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں […]
پشاور ( پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نے وفاق اور پنجاب کی حکومتوں کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے تو آؤ مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے […]
پشاور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کی بڑی قانونی چال، خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کی اضافی نشستیں حاصل کرنے کیلئے پلان تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل، بجلی گیس چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہوگیا، امید ہے ایک بلین ڈالر کی آخری قسط آئندہ ماہ مل جائے گی، آئی ایم ایف کے ساتھ ایک اور پروگرام کے بغیر ہمارا گزارا نہیں۔ […]
اسلام آ باد (پی این آئی) 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں پورے جوش و جذبے سے جاری ہیں۔ یوم پاکستان کی پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے بھی حصہ لینے […]