(پی این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکیوں نے متعدد بار کوروناسے نمٹنے میں مدد کی پیشکش کی ہے، امریکا کی پیشکش حیران کن ہے اس پر بھروسہ نہیں کرسکتے، ایران کورونا سمیت ہر قسم کے بحران سے نمٹنے […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاہے کہ آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن ہوگا،سندھ میں لاک ڈاوَن15دن کےلئے ہوگا،غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔میڈیارپورٹس کے […]
(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین یا اٹلی جیسی صورت حال ہوتی تو فوراً ملک کو لاک ڈاؤن کر دیتا۔وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ملک کے اندر لاک ڈاون کرنے کی بڑی […]
(پی این آئی)کوروناوائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں معروف ٹی وی آرٹسٹ ایوب کھوسہ نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے بچاؤکے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔معروف ٹی وی آرٹسٹ ایوب کھوسہ نے کوروناوائرس سے آگہی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی سیکریٹری خزانہ وقار مسعود نےنجی ٹی وی کے پروگرام میںکہا کہ حکومت نے معاشی پیکیج کے اعلان میں تاخیر کردی ہے یہ اعلان دو ہفتے قبل ہوجاناچاہئے تھا۔ یہ موجودہ حالات میں اللہ کی طرف سے مدد ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ 50سے زائد پاکستانی بینکاک ائیرپورٹ پر ہیں، پاکستانیوں کےلئے ایمبسی میں انتظامات کرلیے ہیں،تھائی لینڈ حکام کی اجازت کے بعد پاکستانیوں کو ایمبسی منتقل کردیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروق نے بینکاک ایئرپورٹ پر […]
کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ریلوے نے آج سے 12مسافر ٹرینیں بند کردیں، ریلوے حکام نے 24ٹرینوں کے ساتھ کل سے 25 اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق 134ٹرینوں میں سے122ٹرینیں رواں دواں ہیں پہلے سے اعلان شدہ […]
لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کوسامنے رکھتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مخیر حضرات سے اپیل کر دی ہے اور چاہنے والوں کیلئے پیغام جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا اپنے […]
کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو بِلوں میں رعایت کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ […]
(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے تناظر میں آج قوم سے خطاب کریں گے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم کے خطاب […]
راولپنڈی(پی این آئی): جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدیوں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق معمولی جرائم میں ملوث انڈر ٹرائل قیدیوں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]