برلن (پی این آئی) جرمن چانسلر کے ذاتی معالج میں کرونا وائرس کا نتیجہ مثبت آنے پر اینجلا مرکل قرنطینہ میں چلی گئی ہیں ، ان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔جرمن چانسلر اینجلا مرکل […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے خدشات، پنجاب حکومت کا لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ جبکہ مسافر بسوں کو ڈس انفیکٹڈ کیا جائے گا۔صوبے میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کے ترجمان سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،طالبان کیخلاف جنگ ہو یا کورونا کی وبا سے لڑائی؟ عمران خان نے ہمیشہ قوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کے بعد یہ تعداد 760 ہوگئی ہے۔سرکاری پورٹل covid.gov.pk کے مطابق پاکستان میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 760 ہوگئی ہے جبکہ جاں بحق افراد […]
(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پہلی رات مختلف شہروں میں مختلف ردعمل دیکھنے میں آیا۔نوٹنگم، برمنگھم اور برسٹل کے پُررونق مقامات پر ہُوکا عالم دیکھا گیا، سڑکیں سنسان اور کلب ویران دکھائی دیے۔لندن میں سلون اسکوائر […]
جہلم(نامہ نگار)صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجو کیشن راجہ راشد حفیظ کا دورہ جہلم ڈپٹی کمشنر دفتر کمپلیکس کمیٹی روم میں کورونا وائرس سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر بارے آگاہی، مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور قرنطینہ سینٹرز بارے اجلاس کی صدارت کی۔ اس […]
جہلم(نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے سماجی ادارہ کیئر ٹیکر کے ہمراہ شہریوں میں تین ہزار سے زائد مفت ماسک تقسیم کیے گئے، تفصیلات کے مطابق حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے عوام کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے […]
جہلم(نامہ نگار) جہلم پولیس کاروائیاں جاری تھانہ دینہ کے ایس ایچ او، سب انسپکٹر محمد نثار نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرادون وقاص سکنہ سوہاوہ جہلم سے ایک کلو سو گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل […]
جہلم(نامہ نگار)کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں دیگر شہروں کی طرح جہلم میں مکمل لاک ڈاؤن کیاگیا تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے بچاؤ کے حوالے سے مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ ضلع جہلم کے صدر ملک محمد اقبال اعوان، […]
جہلم(نامہ نگار) تحصیلدار جہلم منیر خان اور ایس ایچ او صدر جہلم نے دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد کرواتے ہوئے نئی آبادی کولپور کھرالہ میں جاری شادی کی تقریب کو گزشتہ رات چیک کیا اور کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تقریب کو موقع پر […]
چمن(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھلنے والی پاک افغان سرحد کو 24 گھنٹے بعد ایک بار پھر بند کر دیا گیا۔چمن میں پاک افغان سرحد کو گزشتہ روز تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولا گیا تھا جسے آج […]