گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث شخص کریم جان کون نکلا؟شناخت ہوگئی

گوادر(پی این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت کریم جان کے نام سے ہوگئی جبکہ ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے لاش کی حوالگی کے لیے سول اسپتال گوادر کو درخواست دے دی۔     ہلاک […]

ن لیگی رہنما حنیف عباسی اپنی ہی پارٹی کے خواجہ آصف سمیت کئی رہنمائوں کیخلاف پھٹ پڑے

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے نام لیے بغیر وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید کردی۔     انہوں نے اپنی ہی جماعت کے رہنماء خواجہ آصف کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک آدمی کہتا […]

شاہد آفریدی کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیر افضل مروت حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔     پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے […]

آج رات کہاں کہاں بارش ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج رات بھی ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔       محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شب موسم خشک رہے گا تاہم بعض علاقوں میں […]

پیپلزپارٹی میں اختلافات کی خبروں پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا ردِعمل آگیا

لاڑکانہ (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں۔       ہم سب مراد علی شاہ کے ساتھ ہیں۔ لاڑکانہ پریس کلب میں صحافیوں سے […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شاندار اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہندو برادری کے لیے ہولی پیکج کا اعلان کر دیا۔       وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہندو برادری کے 700 خاندانوں کو ہولی پیکج کے […]

برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل، تباہی مچ گئی

نیویارک (پی این آئی) امریکہ میں موسم سرما کے برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل ہونے سے درجہ حرارت منفی 40 تک گر گیا۔       امریکہ کے وسطی ، مغربی، جنوبی اور مشرقی علاقے شدید برفباری کی لپیٹ میں آ گئے،برفانی طوفان کے […]

حکومت کا اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پراووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ کرلیا گیاہے۔       سرکاری کنکشنز پرہونیوالی اووربلنگ کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری […]

پنجاب سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے رکن اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

نارروال (پی این آئی) ظفروال کے حلقہ پی پی 54 سے دانیال عزیز گروپ کے کامیاب امیدوار چوہدری اویس قاسم کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔     چوہدری اویس قاسم نے 8 فروری 2024 کےانتخابات میں آزاد امیدوار کی […]

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے اچھی خبر

راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں 411 قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی کمی کردی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق صدر مملکت نے 23 مارچ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا تھا۔       اڈیالہ جیل انتظامیہ کا […]

محمد عامر کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ، مداحوں کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔       اپنے پیغام میں کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں ٹی […]

close