اس سال حج ہو گا یا نہیں؟ سعودی وزارت حج کا ٹرانسپورٹ، ہوٹل، بلڈنگ کا حتمی معاہدہ مؤخر کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء نے 691 ملکوں کو گرفت میں لے رکھا ہے۔ ایسی صورتحال میں جولائی کے آخری ہفتے میں آنے والے حج پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے؟ اس بار حج ہو گا یا نہیں؟ […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پیمرانے صحافیوں کو اہم ترین ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر صحافیوں کو ہسپتالوں، آسولیشن وارڈز اور قرنطینہ سے رپورٹنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں […]

ندیم افضل چن نے آڈیو ریکارڈنگ میں ناقابل اشاعت زبان کے استعمال کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِاعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے لیک ہونے والی وٹس ایپ ریکارڈنگ کے اصلی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی ایک وٹس ایپ ریکارڈنگ سامنے آئی […]

کرونا کسی بھی سطح پر 17 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، امریکی سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سائنسدانوں کی کورونا کی زندگی کے حوالے سے نئی تحقیق کے نتائج نے اقوام عالم میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق کورونا وائرس کسی بھی سطح پر 17 […]

کوروناوائرس کی 20 سیکنڈ میں تشخیص ممکن ہو گئی، پاکستانی طلبہ نے آلہ بنالیا

صوابی (پی این آئی) غلام اسحٰق خان انسٹیٹیوٹ صوابی میں زیر تعلیم مکینکل انجینئر محمد علیم اور ان کے ساتھی کمپیوٹر انجینئرنگ کے طالب علم راہول راج نے کوروناوائرس کی جلد تشخیص کے لیے سسٹم ڈیٹیکٹر بنایاہےجو پھیپھڑوں کے کمپیوٹڈ ٹومو گرافی (سی ٹی اسکین) […]

کورونا وائرس، بھارت میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔بھارتی وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن ، نوٹیفکیشن جاری

(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کو جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]

کورونا وائرس،آصف علی زرداری نے عوام کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کرونا سے نمٹنے کےلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانیے پرمکمل عمل کیا جائے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ ہے کہ ہم سب نے مل کر کرونا کو ختم کرنا ہے،عوام […]

قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے حیدر علی کو بہترین مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ بلاشبہ حیدر علی میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے لیکن میرے خیال میں انہیں مزید فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق عامر سہیل نے اپنے ایک انٹرویو […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئےائیرپورٹس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا وائرس کے باعث ائیرپورٹس پر مزید پابندی عائد کر دی ہیں اور اس حوالے سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی نیوز کے مطابق سی اے اے کی جانب سے […]

close