ریاض، مکہ اور مدینہ مکمل بند کر دیاگیا،وجہ بھی سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں دوسری ہلاکت کے بعد دارالحکومت ریاض، مکہ المکرمہ اور شہر مدینہ کو ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔نجی خبر رساں ادارےنے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے […]

کرونا وائرس، سینئر سول جج سول ڈویژن راشد طفیل ریحان نےنئی تاریخیں دے دیں

جہلم (نامہ نگار) کرونا وائرس کے ضمن میں سینئر سول جج سول ڈویژن راشد طفیل ریحان نے پچیس مارچ سے چھ اپریل کے دوران تمام مقدمات کی تاریخوں کو ملتوی کرکے نئی تاریخیں دیدی ہیں جن پر ان کی سماعت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار […]

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(نامہ نگار)سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ذوالفقار احمد اے سی جہلم نے دوران چیکنگ دوکاندار جنید ظفر ولد ظفر اقبال سکنہ روہتاس روڈ جہلم کو موبائل شاپ کھولنے اور دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ صدر میں مقدمہ […]

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کا قرنطینہ سنٹرز کا دورہ

جہلم (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کا قرنطینہ سنٹرز کا دورہ، آئسولیشن سنٹرز میں مریضوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات کو مکمل چیک کیا گیا۔دورے کے ڈسٹرکٹ […]

برمنگھم، کورونا وائرس کی روک تھام کی کے لیے حکومت کی ہدایات پر عمل کریں،علامہ اعجاز احمد شامی، ڈر اس وقت سے لگتا ہے جب ہم پیاروں کوغسل دے پائیں گے، نہ ہی کفن میں لپیٹ سکیں گے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں مقیم ممتاز عالم دین اور مذہبی رہنما علامہ اعجاز احمد شامی کی مسلمان بہن بھائیوں سے موجودہ حالات کے تناظر میں دردمند انہ اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کی کے لیے حکومت کی ہدایات پر […]

احمد شہزاد نے کرونا وائرس سےبچائو کیلئے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں شہریوں میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر پھیلانے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور کھلاڑی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کورونا وائرس سے […]

سیلفی کا جنون، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے چھ اہلکاروں نے کورونا کے مریض کے ساتھ سیلفی بنا ڈالی

خیرپور (پی این آئی) کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ سلیفی لینے پر ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے چھ اہلکاروں کو ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا، تمام افراد کو 14روز تک قرنطینہ میں رکھنے کے احکامات دے دیے گئے جنہوں نے ایران سے آنے والے کورونا […]

کورونا وائرس کا دم کرنے والا جعلی پیر پکڑا گیا، تھانے میں چھترول

گجرات (پی این آئی) گجرات پولیس نے کرونا وائرس کے دم کے نام پر عوام کو لوٹنے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔۔ جعلی پیر دم اور پھونکوں کے ذریعے کرونا وائرس کے علاج کے نام پر شہریوں سے بھاری رقوم اینٹھتا تھا۔ پاکستان نیوز […]

عشق میں ناکام ہونے کی وجہ سے کرونا کا شکار لڑکا، لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا

نئی دہلی (پی این آئی )بھارت میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا […]

سعودی عرب میں کوروناوائرس سےپہلی ہلاکت،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 767ہو گئی

(پی این آئی)مدینہ منورہ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے، اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ میں کورونا کاشکار51 سال کا افغان شہری انتقال کرگیا۔ جبکہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اب پیٹرول 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیٹرول اور […]

close