لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کرکٹ سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محسن نقوی اور بابراعظم کے درمیان قومی […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان، آئندہ ہفتے ایسٹر اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایسٹر پر پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین […]
لندن(پی این آئی) یونیورسٹی آف ایڈنبرا کی پروفیسر دیوی سرندھر، جو کورونا وائرس کی وباءکے دوران امریکی حکومت کی مشیر کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں، نے ہماری زندگیوں میں ایک اور خطرناک وباءپھیلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران خاطر خواہ اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 8 ارب 3کروڑ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی، 28 مارچ سے یکم اپریل تک مملکت کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشنگوئی، محکمہ شہری دفاع نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز نے 28 […]
لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا چھ ججز کے خط سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق علیمہ خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز کے خط سے بہت سارے افراد بے نقاب […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں گزشتہ کئی دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کرنے والےاداکار گووندانے 14 سال سیاست سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر سیاست میں آنےکا فیصلہ کیا ہے۔ گووندا 14 سال پہلے کانگرس کی طرف سے ممبئی میں […]
لاہور(پی این آئی) ”سرسبز پنجاب، خوشحال کاشتکار“وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آئندہ 5 سالوں میں تمام کھالے پکے کرنے کا حکم دیا۔ کسانوں کے لئے انقلابی و تاریخی اقدامات صوبے بھر کے تمام کھا لے پکے کر نے کے پروگرام اور سولر ٹیوب […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل چیٹ کے ذریعے اب دوستوں اور ساتھیوں سے رابطے میں رہنا مزید آسان ہوجائے گا کیونکہ اس میں وائس میسجز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گوگل ورک اسپیس کے انسٹنٹ میسجنگ ٹول میں اب تک ٹیکسٹ اور تصویری سپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لیا گیا تو کمیشن صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔آئرلینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے […]