شرجیل خان کو ٹیم میں کھلانے کی مخالفت پر مصباح الحق نے محمد حفیظ کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ، اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کرکے واپس آنے والے ساتھی اوپنر شرجیل خان کو پاکستان ٹیم میں کھلانے کی مخالفت میں پیش پیش ہیں۔پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو […]

پانچ سے زائد افراد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کر دی گئی

خیبر پختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے پیش نظر صوبہ بھر کی مساجد میں پانچ سے زیادہ افراد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی۔خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے […]

حکومت نے ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہ کر لیا، پرواز کب روانہ ہو گی ؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز جمعےکو استنبول سے پاکستانیوں کو واپس لائے گی۔ترکی سے واپس آنے والوں کو قرنطینہ منتقل کیا جائے […]

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے قریبی رشتہ دارکا انتقال ہو گیا

ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے قریبی رشتہ دار عبداللہ خان 38 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عبداللہ کو پھیپھڑوں میں انفیکشن تھا اور ذیابطیس کے مرض میں بھی مبتلا تھے، دو روز قبل […]

اٹلی میں کوروناوائرس کی تباہکاریاں،24گھنٹوں میں800سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

اٹلی(پی این آئی)کورونا وائرس منگل کو بھی اٹلی میں 837 زندگیاں نگل گیا، جان سے جانے والوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں بھی 553 افراد جان سے گئے جہاں اموات کی تعداد 6 ہزار 400 سے […]

اظہر علی کا کھلاڑیوں کو چیلنج، بابراعظم ، سرفرازاحمداور وہاب ریاض نے جواب دیدیا

کراچی(پی این آئی)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، سابق کپتان سرفراز احمد اور وہاب ریاض نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے پُش اپ چیلنج کاجواب دے دیا۔کورونا وائرس کے پھلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا کے مختلف ملکوں کی […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ مجرمان جیسا برتاؤ ہورہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بعض علاقوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے […]

فیروز خان نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کیلئے پیغام جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)حال ہی میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے فیروز خان نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ علیزے کے لیے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فیروز خان نے اہلیہ کے ہمراہ ہنستے […]

برطانیہ میں شہری کو پولیس پر کھانسنا مہنگا پڑ گیا

ہالی فیکس(پی این آئی)برطانیہ میں پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔یہ واقعہ ہالی فیکس میں پیش آیا جہاں 45 سالہ شخص ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے بعد فرار ہونے لگا تو اسے […]

کورونا وائرس،مہوش حیات نے حکومت اور عوام سے اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ دنیا بھر کا بہترین صحتی نظام بھی کورونا وائرس کے سامنے ناکام ہوتا نظر آرہا ہے۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر […]

کورونا کے حملے جاری، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار سے بڑھ گئی

واشنٹگن(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے اور دنیابھر میں کوروناوائرس کے متاثرین کی تعداد8لاکھ40ہزار سے زیادہ چکی ہے۔ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد41 ہزارسے بڑھ چکی ہے۔ وائرس سے سب سے زیادہ متاثرین امریکہ میں ایک […]

close