پشاور (پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتجاجی ریلی بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ ریلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کی تقریروں میں مداخلت کی گئی۔ بیرسٹرگوہر کے خطاب کے دوران شیر افضل مروت اور فیصل […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتا دیں۔ پی سی بی نے بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل 2019 سے 2023 کے درمیان 43 […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) اگرچہ آئی فون 15 اب بھی بہت سے ہاتھوں میں تازہ ہے لیکن آئی فون 16 کے بارے میں افواہیں پہلے ہی گھومنا شروع ہو گئی ہیں، ایپل عام طور پر ستمبر میں اپنے نئے آئی فونز کی نقاب کشائی […]
آگرہ (پی این آئی)بھارتی شہر آگرہ میں خاتون اور اس کے شوہر کے بیچ جھگڑا ہونے کے بعد خاتون نے ناراضگی کا اظہار کچھ اس طرح کیا کہ ہر کوئی حیرت زدہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے شوہر سے لڑائی کے بعد واٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اتوار کی رات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق گذشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت […]
پشاور (پی این آئی) بارش اور ژالہ باری کے باعث خیبر پختونخوا کےمختلف اضلاع میں تباہی سے 10افراد جاں بحق جبکہ 12 دیگر زخمی ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 8 بچے اور دو خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گو ہر علی خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد سڑکوں پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئےچیئر مین پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے حوالے سے ملک بھر کے 300 سے زائد وکلا نے خط لکھ کر سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے بیٹے ثاقب […]
جڑانوالہ (پی این آئی) جڑانوالہ میں آتش بازی کا سامان تیار کرنیوالی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جڑانوالہ کے علاقے کھرڑیانوالہ میں دھماکہ آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں ہوا، آتش گیر مواد پھٹنے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے پر جنرل […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود سے متعلق اگلے 6 ماہ میں فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ رانا ثناءاللہ کا ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہنا تھا کہ […]