پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پشاور ( پی این آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر کو 51 مقدمات میں راہداری ضمانت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے سابق وفاق وزیر حماد اظہر کی راہداری ضمانت کے لیے […]

گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا

لاہور(پی این آئی) گندم کی سرکاری قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن بھی جعلی نکلا۔ کسانوں کی گندم کی قیمت بڑھنے کی خوشی مایوسی میں بدل گئی۔ سندھ حکومت کے زرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کی اب تک سرکاری قیمت 4000 روپے من […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ خیبرپختونخوامیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کردی تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح […]

اوگرا نے عوام کو ریلیف دیدیا، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6 روپے 44 پیسے کم ہو کر 250 […]

سوشل میڈیا جنگ:شیر افضل مروت کھل کر سامنے آگئے۔۔بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے مخالفین کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی اور کہا ہے کہ واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا ہے اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ […]

ٹیم کی کپتانی دوبارہ ملنےکے بعد بابر اعظم کے والد کا اہم بیان سامنےآ گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی دوبارہ ملنے پر بابر اعظم کے والد نے بیٹے کو کچھ مشورے دیے ہیں۔ انسٹاگرام پر بیان جاری کرتے ہوئے اعظم صدیق نے کہا کہ بیٹے کو پاکستان کی دوبارہ کپتانی ملی اس پر شکر […]

تصدق جیلانی کا پیپلزپارٹی سےکیا تعلق ہے؟شیر افضل مروت کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ تصدق جیلانی پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے رشتے دار ہیں. انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ ججز […]

پی ٹی آئی کے سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان پر پیپلز پارٹی نے کیا کہا؟

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نےپی ٹی آئی سندھ کی جانب سے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کو بہانہ قراردیدیا۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے، پی ٹی آئی اب بھی […]

6 ججز کے خط کا معاملہ ، انکوائری کمیشن کی تشکیل پر جماعت اسلامی کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)6 ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی تشکیل پر جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کا اہم بیان آ گیا ، انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایت پر انکوائری کمیشن قبول […]

معروف اداکار حادثے میں ہلاک ہو گئے

ویب ڈیسک (پی این آئی)برطانوی نژاد امریکی اداکار چانس پرڈومو موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ برطانوی نژاد امریکی اداکار چانس پرڈومو کا موٹر سائیکل حادثے میں انتقال ہوگیا جس کی تصدیق ان کے پبلسٹی […]

close