آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ”را“ کے ایجنٹ ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

واہ کینٹ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میں چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی […]

مریم نواز، یوسف رضا گیلانی اور حیدر گیلانی کی گرفتاری کا خدشہ، پی ڈی ایم رہنما کا انتخاب بھی کالعدم قرار دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر کا انتخاب کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، اس بات کا دعویٰ قانونی ماہرین نے کیا ہے، قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل کی وجہ سے ایسا ہو […]

’’ رخصتی کے وقت دلہن کے زیادہ رونے کی وجہ سے موت کے پیچھے وجہ کیا نکل آئی‘‘ افسوسناک انکشاف

نئی دہلی(پی این آئی ) بھارت کی ریاست اوڈیشا میں رخصتی کے وقت دلہن کی اچانک موت سے شادی کی خوشیاں، سوگ میں بدل گئیں۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں رخصتی کے وقت دلہن بے ساختہ روئی اور اس دوران دل کا […]

عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام بتا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام معروف صحافی نے بتا دیا، معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب تبدیل ہوئے تو تحریک انصاف راجہ بشارت کو وزیراعلیٰ بنا […]

شہری نے بغیر میڈیکل ٹیسٹ اور ڈرائیونگ کا امتحان دیے ایک دن میں لائسنس بنوانے کا طریقہ شیئر کر دیا ، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلا م آباد(پی این آئی ) شہری نے بغیر میڈیکل ٹیسٹ اور ڈرائیونگ کا امتحان دیے لائسنس بنوانے کا آسان طریقہ شیئر کر دیا ، 25 سو سے 3ہزار روپے رشوت دیں اور گھر بیٹھے لائسنس حاصل کریں۔تفصیلات کے مطابق بغیرمیڈیکل ٹیسٹ اور ڈرائیونگ کا […]

گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر درجہ اول اور دوم کے گھی کی قیمت میں 5روپے اضافہ ہو گیا۔ درجہ اول کا گھی 5روپے اضافے سے270روپے جبکہ درجہ دوم گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے255روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔واضح رہے […]

بلاول کی چوہدری شجاعت سے ملاقات لیکن بعد میں انہوں نے کیا بتایا؟حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلا آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے بلاول بھٹو اور چودھری برادران کے مابین ہونیوالی ملاقات پر اپنا ردعمل جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ گزشتہ ان کی چودھری شجاعت سے ٹیلفون پر […]

وزیراعظم عمران خان کے لئے پریشان کن خبر، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے حکومتی اراکین کی پی ڈی ایم کو نئی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی ) سینٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے کر جتوانے والے اراکین نے پی ڈی ایم کو نئی پیشکش کی ہے۔ اس بات کا انکشاف ن لیگ کے […]

یوسف رضا گیلانی نے حکومتی بڑی اتحادی جماعت سے حمایت مانگ لی ‎

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے لیے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کی حمایت مانگ لی۔سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے ایم کیوایم رہنماوں سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال […]

حکومت کو پیپلز پارٹی کا بڑا جھٹکا، اتحادی آزاد امیدوار نے اتحاد ختم کرنے کا اعلا ن کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آزاد رکن اسمبلی علی نواز نے تحریک انصاف حکومت سے الگ ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا،علی نواز شاہ نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امید وار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

شاہین آفریدی ہونے والے سسر کی وکٹ اڑا کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیوں رک گئے، سوشل میڈیا صارفین خوشی میں بہت کچھ کہہ گئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے معروف فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے نسبت طے ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ایسے میں شائقین کرکٹ بھی پیچھے نہ رہے، ایک صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ایس […]

close