عدت میں موجود ایم کیو ایم کی سینیٹر خالدہ اطیب ووٹ ڈال سکتی ہیں یا نہیں؟ جامعہ بنوریہ کا فتویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) کراچی کی جامعہ بنوریہ العالمیہ نے سینیٹر خالدہ اطیب کے ووٹ ڈالنے کیلئے عدت سے اٹھنے کو غیر شرعی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جامعہ بنوریہ کی جانب سے خالدہ اطیب کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں […]

’’سینیٹ میں پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے کی نشاندہی‘‘ اگر ہماری ایجنسیز کے پاس یہ کیمرے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ، مجھے تو سپائنگ کی فکر پڑ گئی ہے ‘ وفاقی وزیر فواد چودھری کا ردعمل

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اصول کی بات تو یہ ہے کہ کیمرے نہیں لگائے جا سکتے لیکن اپوزیشن کی جانب سے جو کیمرے دکھائے گئے تو اتنے بڑے کیمرے تو بچوں کے پاس بھی […]

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایپ پر پابندی ٹک ٹاک انتظامیہ نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایپ پر پابندی کے حوالے سے ٹک ٹاک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے لیے محفوظ اور مثبت اِن-ایپ ماحول برقرار رکھنا لازم ہے۔ ہم مختلف ٹیکنالوجیز […]

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب، تحریک انصاف یا پی ڈی ایم؟ کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا۔ سینیٹ میں اس وقت سینیٹ کے ارکان کی تعداد99 ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے مقرر ارکان کی تعداد اس وقت100ہے لیکن مسلم لیگ ن کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف […]

راجہ بشارت کی نااہلی کا معاملہ الیکشن کمیشن نے درخواست پر تہلکہ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر راجہ بشارت کیخلاف نااہلی درخواست خارج کر دی۔ جمعرات کو ممبر پنجاب الطاف قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے شہری محمد اسلم کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ درخواست گزار […]

گیلانی یا سنجرانی؟فیصلہ کل دونوں امیداروں کے درمیان ووٹوں کا فرق کتنا رہ گیا؟ حکمران جماعت اور پی ڈی ایم میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

اسلام آباد ( آ ن لائن)پاکستان کے سب سے بڑے آئینی ادارے سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کل ہوگا جبکہ نو منتخب سینیٹرز بھی حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ 52 سینیٹرز اپنی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں […]

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم

اسلام آباد، بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پشاورہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،ڈی جی پی ٹی اے،ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروکلاعدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ٹک ٹاک ایپ بند کرنیکا حکم دیدیا،عدالت […]

سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشوں کیخلاف مثالی کارروائی پی ٹی آئی نے 2 اراکین کوپارٹی سے نکال دیا، حکمنامہ بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشی کے مرتکب افراد کیخلاف سخت اور مثالی کارروائی ،خیبر پختونخوا کے بعد تحریک انصاف سندھ کے اراکین اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے والی پہلی جماعت بن گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا جماعتی حکمتِ عملی سے […]

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو سبکدوش پاک فضائیہ کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ وزرات دفاع کی جانب سے تجویز کردہ 4نام سامنے آگئے

کراچی، اسلام آباد(این این آئی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان آئندہ ہفتے میں ریٹائر ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو جائیں گے،پاک فضائیہ کی کمان […]

آپکی حکومت کا دوسرا جنم ہوا ،چاہے الٹے لٹک جائیں یہ کام کرنا ہوگا سینئر صحافی کامران خان نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی حد درجہ حوصلہ افزائی کی۔ اکثریت کھونے کے بعد اعتماد کے ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا ہے، اگر عمران خان نے زبان خلق نہ سنی تو […]

رسول اللہؐ یا صحابہ کرامؓ صوفوں پر نہیں بیٹھے اس لیے میں صوفوں کو آگ لگا رہا ہوں، مولانا عبدالعزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے یہ کہہ کر صوفوں کو آگ لگادی کہ رسول اللہ ۖ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کبھی صوفوں پر نہیں بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]

close