لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی سزائیں معطل ہو گئیں تو وہ جیل سے باہر آ سکتے ہیں تاہم ان پر کیسز برقرار رہیں گے۔ رانا ثناءاللہ کا ایک پروگرام […]
راولپنڈی (پی این آئی ) فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور کئی ہفتوں سے اڈیالہ جیل میں قید فواد چوہدری کو بالآخر رہائی مل گئی۔ فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی […]
لاہور (پی این آئی ) عامر میر کو بھی پی سی بی میں اہم عہدے سے نوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابقہ نگران حکومت کے اپنے ساتھی اور نگران وزیر اطلاعات رہنے والے عامر میر […]
لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے بھی عید الفطر کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھرمیں پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کی درخواست پر […]
لاہور(پی این آئی) اسلامی معاشی ماہرین نے زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ لینے والی بعض این جی اوز کے حوالے سے شہریوں کو متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ایسی این جی اوز ہیں جو زکوٰۃ وصدقات […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلان اور چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ججزکو دھمکی آمیز خطوط بھیجے جانے کو حکومتی سازش قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ دھمکی آمیز خطوط کی فوری اور جامع تحقیقات کی جائیں۔خطوط کی ترسیل ججزکو خوف […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل نے ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی جانب سے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری اور علاج کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات پر توجہ دی ہے۔ احسان اللہ جنہوں نے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق اجلاسوں کا ہرماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے […]
لاہور(پی این آئی)سابق نائب وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ پاشا کے مطابق انسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان زمبابوے اور ہیٹی جیسے ممالک سے بھی پیچھے رہ گیا، ملک مسلسل قرض کے جال میں پھنستا جارہا ہے جس کے نتیجے میں مزید انسانی تباہی آئے گی۔ […]