اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کی گئی ہے، عام آدمی کو سستے داموں آٹے کی فراہمی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک کی خوبصورت ترین موٹروے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، عمران خان نے دورہ سوات کے دوران سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کیا، 80 کلومیٹر طویل شاہراہ پر 7 انٹرچینج قائم ہیں، تین سرنگیں بھی نکالی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کی گریڈ 17 کی ایک سرکاری خاتون افسر فریدہ ترین کو حکومت نے ایک ماہ کے عرصے میں چار مرتبہ ٹرانسفر کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گریڈ 17 کی فریدہ ترین اکتوبر 2020سے چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس میں بحیثیت قائم مقام […]
انقرہ (این این آئی)عرب دنیا کے ایک ممتاز عالم دین اور مفسر قرآن الشیخ محمد علی بن جمیل الصابونی الحلبی المکی 91 سال کی عمر میں ترکی میں انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے علامہالصابونی کے انتقال پر گہرے دکھ اور […]
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قربانی والی عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے،عدالتوں سے انصاف تب ملے گا جب یہ آزاد ہوں، ججوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 155.74 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جو ایک غیر معمولی اضافہ ہے۔ ماضی میں پاکستانی روپے نے ڈالر کی قیمت میں اضافے سے روپے کی قدر میں کمی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔میاں جاوید لطیف کے خلاف ریاست سے بغاوت اور غداری اور سائبرکرائم ایکٹ […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلائو میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 9 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم نے اعلان کیا ہے کہ جلد قوم کو پانچواں نیوکلیئر پاور پلانٹ دینگے جس کیلئے مذاکرات متعلقہ ملک سے شروع ہو گئے ہیں اور اسکے کمرشل کنٹریکٹ کی تفصیلات کو آخری شکل […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا دوبارہ مسترد کردی جبکہ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر […]