اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں، اب دو لاکھ روپے میں پانچ میگاواٹ کے پینلز خریدنا ممکن ہوگیا، مارکیٹ میں سولرپینل 39 روپے فی واٹ پر فروخت ہونے لگا۔ میڈیا کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور یہ اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ صارفین کو […]
ڈبلن (پی این آئی)آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈبلن سے آئرش میڈیا کے مطابق وزیراعظم سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر ایگل اسکواڈ کا اہلکار بھی زخمی ہوا۔فوری طور پر دھماکے نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔گزشتہ روز بھی بلوچستان کے […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے نامناسب رویے پر وکیل زاہد محمود گورائیہ کو 6 ماہ قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے جیل بھجنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو سزا کا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید الفطر پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش سمیت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق عید الفطر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرلیا،شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، بارش کا سلسلہ 10سے 15اپریل تک وقفے وقفے سے جاری […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں ضمانت 10 مئی تک منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز خان صابی نے کی۔درخواست گزار کے وکیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت صحت نے پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پمزکے کسی بھی شعبے کو پرائیویٹا ئز نہیں کیا جا رہا،نہ ہی کسی بھی رہائشی کالونی میں ٹاور […]