اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت صحت نے پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پمزکے کسی بھی شعبے کو پرائیویٹا ئز نہیں کیا جا رہا،نہ ہی کسی بھی رہائشی کالونی میں ٹاور […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس نے کراچی کو ڈکیتوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 سینیٹرز کی جانب سے کل چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز ڈاکٹر […]
فلوریڈا (پی این آئی) امریکا میں ایک پالتو کتے نے گھر کے آنگن میں مٹی کھودتے وقت دہائیوں پرانا بم دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست فلوریڈا میں پیش آیا ہے۔ ایک پالتو کتے نے اپنے مالک کے گھر میں کھدائی […]
کوئیٹو (پی این آئی) چاکلیٹ تقریباً ہر خاص و عام کو پسند ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی چاکلیٹ اتنی قیمتی بھی ہوسکتی ہے جس کی تھوڑی سی مقدار پانے کیلئے آپ کو 3 ماہ کی تنخواہ خرچ کرنی پڑے؟ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔ بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق فیس بک کے بانی اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو […]
اسلام آباد (پی این آئی) چلنے، بھاگنے اور کودنے سے پیروں پر دباؤ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اگرچہ ہمارے پیر بہت زیادہ دباؤ کو برداشت کرلیتے ہیں مگر کئی بار اس کی وجہ سے ایڑی میں تکلیف ہونے لگتی ہے۔ایڑی میں تکلیف کی متعدد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہر روز تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں جن میں سے 150 بچے مختلف پیدائشی نقائص کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ معروف پیڈیاٹرک سرجن اور ایسوسی ایشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں سے بجلی چوری نہ ہونے کے بیان حلفی طلب کرلیے ہیں۔ پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں کہ اپریل میں ہی بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، کوئی اسے ڈیل کہے گا تو یہ کم ظرفی والی بات ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف میں اختلاف کی تردید کردی۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ سب بانی پی ٹی آئی کے کاز کے ساتھ کھڑے ہیں، وقت کا بھی یہی تقاضا […]