فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او ہزاروں کتابوں کے منصف بن گئے

مکوآنہ ( پی این آئی )یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔وہ دن بھر […]

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]

نمازیوں کے پیروں تلے زمین کانپ اٹھی، مراکش زلزلہ کی ایک مسجد کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

رباط(پی این آئی)مراکش میں خوفناک زلزلہ کے متاثرین کی دردناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ پورے ملک میں سوگ منایا جارہا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کے دوران مسجد کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ان مناظر […]

’’کیئر ٹیکر‘‘ اقتدار کو ’’ٹیک اوور‘‘ کرنا چاہتے ہیں، ’’کاکڑ‘‘ کو ’’ کس فارمولے کے تحت لایا گیا ، حافظ حسین احمد کا دعوی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول ادھوری بات نہ کریں نام لیکر بتائیں کہ کون الیکشن سے بھاگ رہا ہے؟ حالانکہ الیکشن […]

بھارتی معروف شخصیت نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی۔بھارتی صحافی نے کولمبو میں بارش سے ایک بار پھر میچ متاثر ہونے پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کی۔سینئر بھارتی صحافی نے سوال اٹھایا کہ کیا […]

عوام کیلئے خوشخبری، چینی 140 روپے کلو میں مہیا کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

سرگودھا(پی این آئی) حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں اتوار بازار لگا کر صارفین کو چینی کی 140 روپیکلو میں مہیا کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سرگودھا سمیت تمام […]

حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ، درجنوں گرفتاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی فارن ایکسچینج کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی ۔رپورٹ کے […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری،آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سامنے آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 301 روپے 50 پیسے کا ہو گیا،ڈالر […]

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی معاملات میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

پاک بھارت میچ، بھارتی ٹیم کے سٹیڈیم پہنچتے ہی بارش شروع ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم سٹیڈیم پہنچ گئی لیکن کولمبو میں بارش کا سلسلہ نہ تھما۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹیڈیم پہنچتے ہی بارش شروع ہو گئی اور […]

بجلی بلوں میں اضافے اور بجلی بحران کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں بجلی بلوں میں اضافے اور بجلی بحران میں ملوث اداروں میں موجود 1914افسران کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی، ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے 2199سے زائد بجلی چوری کے مقدمات سامنے آئے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی […]

close