لاہور ( پی این آئی ) لاہور میں تحریک انصاف کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ انجنئیر یاسر گیلانی، ملک ندیم عباس بارا سمیت کئی رہنماؤں کے گھروں اور دفاتر پر […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 3 پیسے کمی کا امکان ہے۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ۔ چیئرمین نیپرا وسیم […]
راولپنڈی ( پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 4اور 5اکتوبر کے مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں تھانہ ٹیکسلا اور اٹک میں درج4اور5اکتوبر کو احتجاج کے […]
پشاور ( پی این آئی )خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر سے اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے، جس کے تحت سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے عہدہ واپس لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خوراک ظاہر […]
اسلام آباد ( پی این آئی )چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئینزٹرافی کے میگا ایونٹ کے شاندار انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں،چیمپئنز ٹرافی کو یادگار بنائیں گے۔ دورہ امریکہ سے وطن واپسی کے بعد محسن نقوی نے راولپنڈی […]
واشنگٹن ( پی این آئی ) امریکا میں اسکول ایتھلیٹکس کے دوران انڈور اسٹیڈیم میں بیٹھا ایک شخص ہیمر تھرو کی گیند لگنے سے چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یونیورسٹی آف کولوراڈو میں ہونے والے انڈور ایتھلیٹکس گیمز کے ہیمر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار افراد کے لیے ٹیکس ریٹرن کےعمل کو آسان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں معیشت پر مکالمہ کے عنوان سے منعقدہ تقریب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سندھ اور پنجاب میں موٹروے تنازع شدت اختیار کرگیا، نیشنل ہائی وے کے ٹیکسز بڑھانے پر سندھ کا بڑا اعتراض سامنے آگیا، پیپلزپارٹی کے سینٹر محمد اسلم ابڑو نے نیشنل ہائی وے کو موٹر وے کا نام دے کر ٹیکسز […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں 9 ہزار 762 بھرتی ملازمین کی فہرست سامنے آگئی، بھرتی سرکاری ملازمین کو سروس سے فارغ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں ہونے والی بھرتیوں کی فہرست […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت چار روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت 591 روپے کلو ہو […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں […]