نادرا نے کن شہریوں کو تاحیات شناختی کارڈ جاری کرنیکا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کے قوانین میں ترامیم کی ‏منظوری دے دی گئی، جس کے تحت تاحیات میعاد کے ساتھ منفرد ‏قومی شناختی کارڈ کا اجراء کیا جائے گا۔ نادرا آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 44 کے تحت نیشنل […]

سوزوکی نے الیکٹرک اسکوٹر متعارف کرادیا

اسلام آباد (پی این آئی) : سوزوکی موٹر کارپوریشن نے انڈیا میں ہونے والے ’موبیلٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ میں اپنا الیکٹرک اسکوٹر ای-ایکسس (e-ACCESS) متعارف کر دیا ہے۔ سوزوکی گلوبل جاپان کے مطابق ’ای-ایکسس‘ سوزوکی کا پہلا عالمی سٹریٹجک BEV اسکوٹر ہے، جو روزانہ آسان […]

افغان طالبان نے بڑی پابندی لگادی

اسلام آباد (پی این آئی) افغانی کی روز بروز گرتی قیمت پر قابو پانے کے لئے افغان شہریوں کے ڈالر ملک سے باہر لے جانے پر پابندی ، 5سو ڈالرسے زائد نہیں لے جاسکیں گے، خلاف ورزی پرجائیداد ضبط ایک سال یا زائد قید ہوگی۔ […]

فیصل واوڈا نے ایک اور دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کوسزائے موت ہوگی یا پھرعمرقید ہوگی، میں ملک سے باہر جا رہا ہوں، وہاں سے اچھی خبرلائوں گا، عدالتی فیصلوں […]

کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس تیزی سے پھیل رہا ہے اور صرف ایک علاقے کی 13 فیصد آبادی اس کا شکار ہو چکی ہے۔ بین الاقوامی غیرسرکاری ادارے کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس سی […]

عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پی این آئی)سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق حکومت پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پانچ5 فروری کو صوبے بھر میں […]

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق روہت شرما کا اہم بیان

ممبئی(پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان نے اپنے ارادے ظاہر کردیے۔ ایوارڈز کی ایک تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہنا تھا کہ کسی […]

پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کیلئے درخواست دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے 8 فروری کو سیالکوٹ میں جلسہ عام کرنے کی اجازت کے حصول کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی […]

حکومت کی ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔ مرکزی رہنماء ن لیگ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ آئین میں اگر 26ترامیم ہوسکتی ہیں تو پیکا ایکٹ بھی کوئی آسمانی صحیفہ نہیں، وزیراعظم سے بات کی […]

تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیل ، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا۔ہمارے ساتھ کینیڈا کا رویہ اچھا […]

دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانہ وہواکی جھنگی چیک پوسٹ پر 15 سے 20 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ […]

close