سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ […]

پاکستان کو عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا، یہ قرض1.7ٹریلین روپے کی لاگت سے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ای اے ڈی کے سینئر عہدیدار نے دی […]

متنازع پیکا قانون پر سینئر لیگی رہنما بھی بول پڑے، اپنی جماعت کو خبردار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے بھی حال ہی میں منظور ہونے والے پیکا قانون پر آواز بلند کی ہے۔ متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف صحافیوں کا ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔پاکستان فیڈرل […]

مہنگائی کی شرح کم ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو کر دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 میں سالانہ بنیادوں پر صارف قیمت اشاریہ (سی پی […]

سندھ حکومت نے پنجاب کا دعویٰ غلط قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اور سندھ حکومت میں کارکردگی کا مقابلہ جاری ہے، الیکٹرک بسوں کے بعد آٹزم سینٹرز پر سندھ حکومت نے پنجاب کا دعویٰ غلط قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں آٹزم اسکول پروگرام کا افتتاح […]

شادی کےحوالےسےنئےقانون نے تہلکہ مچادیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یونی فارم سول کوڈ قانون کے نفاذ کے اعلان نے تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ریاست بھر میں تمام مذاہب میں ہم آہنگی کیلئے برابر عائلی […]

آرمی چیف نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو دو ٹوک وارننگ دی

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل […]

محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں بارش،برفباری اور دھند کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی جبکہ لاہور میں جاتی ہوئی سردی کو بریک لگ گئی، دھند کے باعث ٹھنڈ واپس لوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد آنے والے 3 ججز کا بینچ کون کون سا ہو گا ؟

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کے بینچ کا روسٹر جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جسٹس سرفراز ڈوگر کو بینچ 2 ڈیکلیئر کر دیا گیا جبکہ جسٹس […]

قبریں بھی بلیک میں فروخت ہونے لگیں

کراچی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر سینٹرل طلحہ سلیم کی ہدایت پر پولیس نے ضلع وسطی میں گورکنوں کے خلاف آپریشن کے دوران محمد شاہ قبرستان سے قبروں کی مد میں مقررہ قیمت سے زائد رقم لینے والے دو گورکنوں کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر سینٹرل کے مطابق […]

close