عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی(پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی رہنما کے گھر صف ماتم بچھ گئی

دبئی (پی این آئی) مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر لیڈر محمد جمیل بنگیال راجہ کی اہلیہ گزشتہ دنوں امارات کے ایک شہر العین کے توام ہسپتال میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر45 برس اور وہ ایک عرصہ سے کینسر کے مرض […]

افسوسناک خبر، دھماکے میں شہادتیں ہوگئیں

پشاور (پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال کا ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھے کہ ایک بچےکا پاؤں لینڈ مائن سے ٹکرا […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کو ایک اور نشست مل گئی، نواز شریف کی مبارکباد

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نےشاہکوٹ سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دوبارہ گنتی میں عوامی مینڈیٹ ملنے پر انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لیگی […]

اپوزیشن اتحاد کا جلسہ، اہم ضلع میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع پشین میں اپوزیشن اتحاد نے آج جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جب کہ انتظامیہ نے پشین میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس سے جلسہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشین میں انتظامیہ […]

ملک میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی […]

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مری، گلیات، راولپنڈی اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد بارشوں […]

امریکی سفیر کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر امریکہ کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بارے میں پاکستان میں موجود سفارتخانہ ہی بہتر جواب دے سکتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع […]

لیگی رہنما نے پی ٹی آئی کو فسادی گروہ قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو فسادی گروہ قرار دیدیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیے گئےاپنے ایک بیان میں ان […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

گجرات(پی این آئی)وزیر صنعت پنجاب شافع حسین نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل انڈسٹری کی سولر پر منتقلی ہے۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں شافع حسین نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافہ سے ملکی معشیت پر برا اثر پڑا، مہنگی بجلی […]

ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے اور اس کی تصدیق عالمی مالیاتی اداروں نے بھی کی ہے، اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ مستحکم ہوگا اور 2025 تک ڈالر […]

close