بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔ تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ […]

گواہ منحرف، عزیر بلوچ 15 ویں مقدمہ سے بھی بری

کراچی(این این آئی)گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف مقدمہ میں گواہ منحرف ہوگیا جس پر مقامی عدالت نے عزیر بلوچ کو پولیس پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے پولیس […]

بازار شام 6 بجے تک بند ہفتہ اور اتواربھی کاروبارکی مکمل بندش

اسلام آباد(این این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کی سماجی اور […]

شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظورکر لی گئی

لاہور (پی این آئی )لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی،عدالت نے 50 ، 50 لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،شہباز شریف کی رہائی کل متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں […]

کرونا نے تباہی مچا دی جون 2020 کے بعد ایک روز میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے،اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے،4681نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے […]

اعظم خان نہ ہی شہزاد اکبر، جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی براہ راست کس کے حکم پر ہورہی ہے؟حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے کالم’’دھند اور دہشت کی شکست ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ایک طرف تو مسلم لیگ (ن)کی ڈسکہ میںکامیابی کا کراچی کے حلقہ این اے 249میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار […]

ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارلے گی ضمنی الیکشن سے قبل مفتاح اسماعیل نے جیت کا دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں مسلم لیگ( ن)کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا ہے کہ رمضان […]

کروناسے چھٹکارے کے باجود بختاورمیں سونگھنے کی حس بحال نہ ہوسکی،ٹوئٹر پر اہم پیغام جاری کردیا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کاشکارہونے کے بعد قرنطینہ میں موجود بختاور بھٹوکا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم ابھی ان میں ایک اہم علامت موجود ہے۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربختاور نے لکھا الحمداللہ، 10دن قرنطینہ میں رینے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ […]

پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پنجاب حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے باعث شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے پنجاب کے 16شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے اور […]

سٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا۔ماہ رمضان المبارک 1442ہجری کے دوران بینک دولت پاکستان میں درج ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائیگا، جس کی پابندی تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور […]

ڈسکہ الیکشن میں علی اسجد ملہی کیوں ہارے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے ڈسکہ میں دھاندلی یہ تھی کہ فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے لوگ ووٹ کیلئے باہر نہیں نکلے ۔نجی ٹی وی 92نیوز کے پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

close