چینی کی67روپےفی کلو فروخت ۔۔ ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے چینی کی 67 روپے فی کلو فراہمی کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔ شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے جاری بیان میںکہا کہ کین کمشنر سے چینی کی قیمت پر کبھی کوئی بات نہیں ہوئی، عدالت […]

فرانسیسی سفیر پاکستان چھوڑنے میں ہچکچاہٹ کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں فرانسیسی سفیر مارک بیرٹی عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے میں ہچکچا ہٹ کا شکار ہیں، فرانسیسی حکومت نے حالیہ امن و آمان کے مسئلے کی وجہ سے تمام فرانسیسی شہریوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کی ہدائت کی […]

حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک اسکولز کھولنے سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیزکے ساتھ کھولنے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی […]

شوکت ترین نے غلط بات کی اسد عمر نے معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیراسد عمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوےکہا ہےکہ حکومت کے فیصلوں پر کابینہ میں مشترکہ ذمہ داری کا تصور ہے، زیادہ تر بڑے فیصلے وفاقی کابینہ لیتی ہے، کابینہ میں کس کو وزیر لگانا ہے کس کو […]

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کے افتتاح کی تیاری مکمل

دبئی(پی این آئی)اماراتی حکام نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیرت میں مبتلا کرنے کیلیے دبئی میں دنیا کے سب بلند ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی شیخ محمد بن راشد […]

اینٹ کا جواب پتھر سے ۔۔۔ روس نے بھی 10 امریکی سفارتکاروں کو نکال دیا

ماسکو، واشنگٹن(این این آئی)روس نے پابندیوں اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کے معاملے پر امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے گا اور […]

پی ٹی آئی حکومت کے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکت ترین کے خلاف نیب اپیلیں یکم جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔شوکت ترین نے رینٹل پاور منصوبے ساہوال اور پیرا غائب ریفرنس میں جلد سماعت کی درخواست دی جس پر عدالت نے رجسٹرار ہائی […]

وفاقی حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب […]

کیا 500ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی ایسا نہیں جووزارت خزانہ کو چلا سکے؟ شبرزیدی نے حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے صدارتی نظام لانے کا مشورہ

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ کیا500 ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی نہیں جو کچھ مخصوص وزارت چلا سکے؟، سوچنا چاہیے کہ پاکستان کے جیسے ترقی پذیر ممالک میں پارلیمانی نظام حکومت ناکام […]

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی قومی ٹیم کے نماز پڑھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سینچورین(پی این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی قومی ٹیم کے نماز پڑھنے کی تصویروائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیم منیجر منصور رانا،فاسٹ بائولرشاہین شاہ […]

چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیا کی خریداری بھی لازمی قرار

اسلام آبدا(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیا کی خریداری بھی لازمی قرار ،جیو نیوز کے مطابق بازاروں میں چینی مہنگی دستیاب ہے، غریب عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطارو ں میں کھڑا ہونے […]

close