ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز […]
سٹاک ہوم(پی این آئی)سویڈن میں اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف کیس مسلمان خاتون نے جیت لیا۔ سویڈن کے امتیازی محتسب ادارے نے اسکارف پہننے پر امتیازی سلوک کا شکار ہونے والی مسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ائیرلائن کمپنی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر پڑیں جس سے بازو پر شدید چوٹ آئی اور ایکسرے کروانے پر معلوم ہواکہ ہڈی کو گہری ضرب پہنچی ہے اور […]
تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اسرائیل سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کا کہنا ہے کہ مال بردار جہاز […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پشین جلسے کے شرکاء کو ’’ ڈیزل‘‘ کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشین جلسے کے دوران شیر افضل مروت خطاب کےلیے سٹیج پر آئے تو شرکا نے ڈیزل […]
پشین(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن کی تحریک شروع ہوتے ہی ناکام ہوگئی۔ ایک بیان میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کا ناکام جلسہ کرسی کے حصول […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کےسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ قومی مرکز موسمیات کے مطابق مملکت میں اتوار تا بدھ چار ریجن بارش اور بدلتے موسم سے متاثر رہیں گے۔ ریاض، حائل، القصیم اور الشرقیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے قرض پروگرام سے قبل آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے منصوبے کے تحت ملک بھر کے18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی ار […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) پتنگ کی ڈور نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی کے بھتیجے کی جان لے لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے اعجاز خان جازی کا بھتیجا کرنٹ لگنے سے جاں […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنےکے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رحیم یارخان کی بستی کلواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوئے جبکہ ٹھل حسن میں آسمانی بجلی گرنے سے […]