چین، پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے والا پہلا بڑاملک بن گیا دوسر ے اور تیسرے نمبر پر کونسے ممالک ؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران چین پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کرنے والا بڑا ملک رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ […]

جہانگیر ترین سے 2 اہم پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی ملاقات ،بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے2 رہنماؤں نے جہانگیرخان ترین سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جھنگ سے تعلق رکھنے والے2 اراکین اسمبلی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ صاحبزاده محبوب سلطان اور امیر سلطان کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی […]

کرونا کی تیسری لہر بے قابو ، صورتحال تشویشناک اسد عمر نے مزید پابندیو ں کا عندیہ دےدیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کوروناکی وجہ سے صورتحال سنگین ہے ، مزید پابندیاں لگاناپڑیں گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس کے بعد انہوں نے بتایا کہ عوام […]

پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب

اقوام متحدہ (اے پی پی)پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب ہو گیا ہے جو اس بات کی عکاسی ہے کہ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ میں پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کرتی ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کے […]

سابق چیف جسٹس پاکستان کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

کراچی(پی این آئی )سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے قاتلانہ حملہ ہوا، تاہم افنان صدیقی محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی […]

آئندہ 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دےد ی

اسلا م آباد (پی این آئی )ایک مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہے اس کی جمعرات تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔آج بروز منگل پنجاب،خیبر پختو نخوا ،کشمیر،گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور […]

نواز شریف نے جہانگیر ترین کو پارٹی میں لینے سے انکار کر دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین عید الفطر کے بعد بڑا شو لگائیں گے ، پاکستان کی سیاست میں ایسا پہلی بار ہو گا کہ ایک پارٹی اقتدار میں ہونے […]

نبی پاکﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا بھی نہیں‎‘‘

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان حضور نبی پاکﷺ کے فیضان سے وجود میں آیا، حضور ﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا نہیںاور کوئی […]

چینی 65روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

لاہور(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور شہر میں چینی کی مسلسل فراہمی کے لئے پوری طرح سے متحرک ہے۔ آج شہر کی 1000 دکانوں و سٹوروں پر چینی کی سپلائی دی جا رہی ہے۔ انہوں نے […]

فرانس کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند‎

فرانس کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند‎ اسلام آباد (پی این آئی )اسلام کی خاطر شوبزچھوڑنے والی رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکائونٹ بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے فرانس کیخلاف ٹوئٹس کیں جس کی وجہ […]

close