سرینا عیسیٰ کو لندن جائیدادوں کی منی ٹریل دینا ہوگی انور منصور نے آنیوالی ممکنہ مشکلات سے پیشگی آگاہ کر دیا

اسلام آباد(اے پی پی) سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کو اپنی لندن میں موجود ان تین جائیدادوں کی منی ٹریل دینا ہوگی جو انہوں نے انکم ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی ہیں، اگر […]

شدید آندھی اور موسلا دھار بارش موسمیات والوں نے روزہ داروں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔جیونیوز کے مطابق امیگریشن حکام نے اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو لاہور ائیرپورٹ پر روک لیا۔شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ […]

’’(ش )سے شاباش نکلتی ہے اور (ن )سے ۔۔۔‘‘ شہباز شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ صحافی بھی مسکرا دیے

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد رشہباز شریف نے (ن) لیگ سے (ش) کے نکلنے سے متعلق سوال کے جواب میں مسکراہتے ہوئے کہا کہ (ش )سے شاباش نکلتی ہے اور (ن )سے ناں ناںجس پر تمام صحافی مسکرا دئیے […]

شہبازشریف نے لندن جانے کیلئے ٹکٹ بک کروالی

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے لندن جانے کے لئے غیر ملکی ائیر لائن سے آج بروز ( ہفتہ ) کی بکنگ کروا لی ۔شہبازشریف بلیک لسٹ سے نام نکلنے پر لندن روانہ ہو جائیں گے۔شہبازشریف نے اپنے کینسر اور […]

صوبائی حکومت کا جمعہ اورہفتہ صبح 6سے شام 6 تک تمام کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا وبا کے باوجود خطرہ مول لے کر رش میں شاپنگ کرنے والے کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے جمعے کو بھی کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے […]

عدالت کا رمضان بازاروں میں چینی کی فروخت روکنے کا حکم جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی فروحت روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ چینی عام مارکیٹ میں 85 روپے فی کلو فروحت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کیلیے قطاروں کے […]

’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی کچرا چُننے کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچرے سے بھرے دو پلاسٹک بیگز لے کر کھڑے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ٹرنر نے لکھا کہ پھر […]

روزداروں کیلئے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری ، گرج چمک کے ساتھ بارشیں ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ظاہر کیا گیا […]

سعودی عرب،ویزوں سے متعلق غیرملکی ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مقیم غیرملکی ملازمین کے اپنے لیے ‘ابشر’ کے ذریعے خروج ونہائی اور خروج وعودہ ویزے نکلوانے کے تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں محنت کے نئے قوانین کے تحت ملازمین اب خود […]

انڈر ورلڈ ڈان گوگی بٹ گرفتار،شہر بھر کی مساجد میں اعلانات بدنام زمانہ ڈان کسی کو شکایت ہے تو ۔۔۔پولیس کا اہم اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے مشہور گینگسٹر اور بڑے دشمن دار گروپ کے سرغنہ خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو سی آئی اے پولیس نے ساتھیوں سمیت دھر لیا۔ حراست میں لیے جانے والوں میں گوگی بٹ کے بیٹے بھتیجے اور دوست بھی شامل ہیں۔ جس […]

close