کورونا کتنی عمر کے افراد کو سب سے زیادہ اور سب سے کم نشانہ بنا رہا ہے؟ اسد عمر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی محدود دستیابی کی وجہ سے ویکسینیشن کے لئے زیادہ سے کم عمر والوں کی طرف آ رہے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں سد عمر نے کہا […]

کاٹن فیکٹری کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد

راجن پور (این این آئی)راجن پورضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 کاٹن فیکٹریوں کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد کرلی ہیں۔اسپیشل برانچ پولیس کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور آصف اقبال کے ہمراہ پولیس […]

حکومت شہباز شریف کو باہر کیوں نہیں جانےدے رہی؟ حامد میر نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت جانتی تھی کہ شہباز شریف باہر گئے تو واپس ضرور آئیں گے اور اپنے ساتھ بہت کچھ لائیں گے اسی لئے انہیں جانے […]

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری مکمل ٗ تہلکہ خیز انکشافات ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران فارغ

لاہور( پی این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل کرلی گئی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق اورڈپٹی کمشنر اٹک سمیت دیگرافسران کوعہدے سے ہٹا دیا گیا، کمشنر راولپنڈی کو پہلےہی تبدیل کیاجاچکاہے۔روزنامہ جنگ میں رئیس انصاری کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

تاجر برادری نے مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف دھرنا دے دیا، راستے بند

اسلام آباد(پی این آئی )کوئٹہ میں تاجر برادری نے عید تک کے لیے لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف دھرنا دے دیا۔ تاجروں نے منان چوک پر جمع ہونا شروع کر دیا ہے جس پر انتظامیہ نے اطراف کے تمام راستے بند کر دیے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم دورے پر اچانک افغانستان آمد

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان پہنچ گئے ہیں جہاں افغان حکام کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کچھ دیر قبل خبر جاری کی تھی کہ برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جنرل قمر جاوید […]

بابر اعظم نے بڑا اعزا ز اپنے نام کر لیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔بہترین کھلاڑی کیلئے بابر اعظم، فخر زمان اور کوشل بھرتل میں مقابلہ تھا۔فخر زمان نے100.66 کے تناسب سے302 رنز بنائے جن میں2 سنچریاں بھی شامل ہیں۔نجی […]

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، اموات کی تعداد میں نمایاں کمی‎

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی وبا کرونا وائرس باعث ملک بھر میں مزید 78 اموات اور 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار993 تک پہنچ گئی جبکہ […]

ملک کا موسم پھر ٹھنڈا۔۔۔ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیشن گوئی کر دی ‎

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع، بالائی سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں […]

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کعبة اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام […]

امریکہ کے جاتےہی افغانستان میں دھماکوں کی نئی لہر 2 الگ الگ صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ٗہولناک مناظر

کابل(پی این آئی) افغانستان کے دوصوبوں زابل اورپروان میں سڑک کنارے نصب بارودی بم پھٹنے کے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم 13 افغان شہری جاں بحق اور 37 دیگر زخمی ہوگئے۔ افغان حکام نے طالبان کو واقعات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے […]

close