اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء 11 جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیر ترین کے بعد ایک اور گروپ حرکت میں آ گیا ۔ جیونیوز کے مطابق ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے گزشتہ رات لاہور میں 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا جس دوران وزیراعلیٰ […]
لاہور( پی این آئی )لاہور کے تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکم کے مطابق آج بدھ سے لاہور کا تاریخی والٹن ایئرپورٹ استعمال نہیں ہوگا۔ایئرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ مساجد میں سرکاری خطبات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل نے مساجد میں خطبات کے لئے فہرست تیار کی ہے جس کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 154.63 روپے پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 300 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر علی ظفر اپنی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جہانگیر ترین کےساتھ سرکاری ایجنسیاں نا انصافی کر رہی ہیں۔یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جس سے وزیراعظم کیمپ اتفاق نہیں کرتا۔ باضابطہ طور پر رپورٹ جمع نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر کے دنوں میں پاکستانی عوام نے اے ٹی ایمز سے کتنے ارب روپےنکالے ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسیٹ بینک آف پاکستان نے جاری اعدادو […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے تحائف کی خفیہ نیلامی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے تحائف فروخت کرنے کیلئے حکومت کو نئے رولز بنانے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے فیصلہ درخواست گزار اور حکومتی موقف سننے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)احساس سنٹر کے دورے کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک سادہ لوح خاتون نے وزیر اعظم سے بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام میں فرق پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی […]
مکوآنہ (این این آئی )سوشل میڈیا پر آج کل کچھ بھی وائرل ہو جاتا ہے کسی کی ذاتی زندگی کی حیثیت ہی ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ کسی نے ٹک ٹاک پر اگر غلطی سے بھی کچھ شیئر کر دیا تو پھر وہ انسان […]